Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: الیکشن کمیشن آئیں بائیں شائیں نہ کرے، سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کرے: بیرسٹر سیف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > الیکشن کمیشن آئیں بائیں شائیں نہ کرے، سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کرے: بیرسٹر سیف
پاکستان

الیکشن کمیشن آئیں بائیں شائیں نہ کرے، سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کرے: بیرسٹر سیف

Published September 26, 2024
Tags: Featured ادارے کو سیاسی جماعت میں بدل دیا بیرسٹر محمد علی سیف چیف الیکشن کمشنر مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے ادارے کو سیاسی جماعت میں بدل دیا ہے۔بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بہانے ڈھونڈنے کے لیے اجلاس پر اجلاس بلا رہے ہیں، کمیشن آئیں بائیں شائیں کی بجائے اعلیٰ عدلیہ کے حکم کی تعمیل کرے۔

بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے مخصوص نشستوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کرے، تاخیری حربے استعمال کرنے پر چیف الیکشن کمشنر توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں، وہ آئین سے متصادم فیصلے کرنے پر آرٹیکل 6 کے بھی مرتکب ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن جعلی حکومت کے اشاروں پر چل رہا ہے، مینڈیٹ چور حکومت ریاستی اداروں کی ساکھ کو داؤ پر لگا رہی ہے۔

بیرسٹر سیف نے یہ بھی کہا کہ ریاستی اداروں کے سیاسی فیصلے ملک کے لیے بھیانک ہوتے ہیں، فارم 47 کی حکومت نے ہر ادارے کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔

TAGGED:Featuredادارے کو سیاسی جماعت میں بدل دیابیرسٹر محمد علی سیفچیف الیکشن کمشنرمشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اخراجات اٹھانا مشکل، فن لینڈ نے چین کو پانڈے واپس بھیجنے کا بندو بست کر لیا
Next Article سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو نیوکلیئر ہتھیاراستعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے: پیوٹن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

سندھ کے ضلع خیرپور میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

خیرپور میرس (ویب ڈیسک): آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق سندھ میں تیل وگیس…

February 19, 2024
انٹرٹینمنٹ

برٹنی اسپیئرز کا تیسرےشوہر سیم اصغری سے بھی علیحدگی کا فیصلہ

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک): معروف امریکی گلوگارہ برٹنی اسپیئرز اور ان کے شوہر نے شادی کے 14 ماہ بعد ہی…

August 18, 2023
دنیا

جاپان میں 7.4شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

(ویب ڈیسک):‌ جاپان 7.4 کی شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے، تاہم…

January 1, 2024
دنیا

جنگ بندی معاہدہ: حماس نے 20 اور اسرائیل نے 39 قیدیوں کو رہا کردیا

غزہ (ویب ڈیسک): رکاوٹ دور ہوگئی، حماس کی جانب سے 13 اسرائیلیوں اور 7 غیر ملکیوں کو رہا کردیا۔رہائی پانے…

November 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?