Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سی پیک پاکستان کیلیے اہم اقتصادی محرک ہے، ورلڈ بینک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سی پیک پاکستان کیلیے اہم اقتصادی محرک ہے، ورلڈ بینک
پاکستانکاروبار

سی پیک پاکستان کیلیے اہم اقتصادی محرک ہے، ورلڈ بینک

Published March 9, 2023
Tags: 30 سے زائد منصوبے مکمل ہو چکے Featured مزید ترقی کے مختلف مراحل
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ سی پیک میں پاکستان کیلیے بے پناہ مواقع ہیں، سی پیک نے ترقیاتی کاموں کو بڑھاوا دیکر خود کو پاکستان کیلیے ایک اہم اقتصادی محرک کے طور پر ثابت کیا۔

گوادرپرو کے مطابق چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور(سی پیک) نے ان ترقیاتی کاموں کو بڑھاوا دیکر خود کو پاکستان کے لیے ایک اہم اقتصادی محرک کے طور پر ثابت کیا ہے جو اس کے بنیادی ڈھانچے، توانائی، برآمدات، تجارت، نقل و حمل، زراعت، روزگار، ادویات، آئی ٹی، موبائل ٹیکنالوجی اور بہت کچھ کو بہتر بنا رہے ہیں۔

اس کے ساتھ گزشتہ 10 برس کے دوران، 200,000 براہ راست اور بالواسطہ ملازمتیں پیدا کرنے والے 30 سے زائد منصوبے مکمل ہو چکے ہیں اور مزید ترقی کے مختلف مراحل میں ہیں، جو پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے ایک آواز قائم کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ 6000 میگاواٹ سے زائد بجلی نیشنل گرڈ میں ڈالی جا چکی ہے۔

TAGGED:30 سے زائد منصوبے مکمل ہو چکےFeaturedمزید ترقی کے مختلف مراحل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کنگ چارلس کیخلاف دورے کے دوران نعرے لگ گئے
Next Article کینسر دنیا 2050 تک اپنے شکنجے میں‌جکڑ لے گا؛ رپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی…

April 1, 2024
کھیل

ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بننےکے بعد پاکستان ٹیم کے حوصلے بلند ہیں: سرفراز احمد

( ویب ڈیسک ): پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمدکا کہنا ہےکہ ون ڈے کی نمبر ون ٹیم…

September 2, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی: سٹی کورٹ میں آتشزدگی، سینکڑوں مقدمات کاریکارڈ جل کر خاک

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی سٹی کورٹ میں رات گئے آتشزدگی سے سینکڑوں مقدمات کاریکارڈ جل کرخاک ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق شارٹ…

August 2, 2025
کاروبار

ملک میں ڈالرز کی قلت،بڑی ملٹی نیشنل کمپنیز بھی پریشان

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں ڈالرز کی قلت کے باعث بڑی ملٹی نیشنل کمپنیز بھی لپیٹ میں آگئیں۔ ڈالرز میں…

February 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?