Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رحیم یار خان: پولیس کی کچے میں کارروائی کے دوران 6 ڈاکو ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > رحیم یار خان: پولیس کی کچے میں کارروائی کے دوران 6 ڈاکو ہلاک
پاکستانتازہ ترین

رحیم یار خان: پولیس کی کچے میں کارروائی کے دوران 6 ڈاکو ہلاک

Published July 28, 2023
Tags: ملزمان ایک ہی خاندان کے 9 افراد کے مقدمات میں مطلوب تھے
Share
SHARE

رحیم یار خان (ویب ڈیسک): رحیم یار خان میں پولیس نے مقابلے کے دوران 6 ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا۔ڈی پی او رحیم یارخان رضوان گوندل کے مطابق خفیہ اطلاع پر پولیس ٹیم نے کچہ کشمور میں کارروائی کرکے ڈاکوؤں کے سرغنہ جانو انڈھڑ سمیت 6 ملزمان کو ہلاک اور 2 کو زخمی کردیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزمان ماہی چوک کے علاقے میں 2 سال قبل قتل کیے گئے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کے مقدمات میں مطلوب تھے جن کے زندہ اور مردہ گرفتاری پر سندھ اور پنجاب پولیس کی جانب سے انعام مقرر کیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق کارروائی اے ایس پی بھونگ شاہزیب چاچڑ، ایس ایچ او کوٹ سبزل، ایچ ایچ او ماچھکہ اور سی آئی اے صادق آباد کی سربراہی میں کی گئی ہے، کارروائی پر پولیس پارٹی کو شاباش دی گئی اور مزید تعریفی اسناد دی گئیں۔

TAGGED:ملزمان ایک ہی خاندان کے 9 افراد کے مقدمات میں مطلوب تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شمالی کوریا: جوہری صلاحیت کے حامل ہتھیاروں کی نمائش، روسی و چینی عہدیدار بھی شریک
Next Article بھارت میں پٹاخوں کی فیکٹری دھماکوں سے تباہ، 8 افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

آئل ٹینکر مافیاکی بلیک میلنگ:پائپ لائن کے ذریعے تیل کی ترسیل پر آئل ٹینکرز کی ہڑتال

کراچی (ویب ڈیسک): آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسو سی ایشن نے ملک میں پائپ لائن کے ذریعے تیل کی ترسیل بڑھائے…

September 19, 2023
پاکستانتازہ ترین

خوشاب: نواحی گاؤں میں 2 بہنوں سے مبینہ زیادتی

خوشاب (ویب ڈیسک): خوشاب میں 2 بہنوں کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق خوشاب…

July 26, 2025
پاکستانتازہ ترین

ادارہ شماریات 30 اپریل کو مردم شماری نتیجہ حکومت کو دیگا: ڈائریکٹر

کراچی (ویب ڈیسک): ڈیجیٹل مردم شماری کا پہلا مرحلہ 20 فروری سے 3 مارچ تک آن لائن ہوگا، دوسرا مرحلہ…

February 22, 2023
پاکستانتازہ ترین

پاکستان آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا ممبر ہے کوئی بھکاری نہیں: وزیر خزانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کوئی کہہ رہا ہے کہ مجھے آئی…

April 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?