Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کرسٹیانو رونالڈو 200 انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے پہلے فٹبالر بن گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > کرسٹیانو رونالڈو 200 انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے پہلے فٹبالر بن گئے
کھیل

کرسٹیانو رونالڈو 200 انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے پہلے فٹبالر بن گئے

Published June 21, 2023
Tags: 13 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کما کر تمام کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا Featured کیرئیر میں 800 گول کرنیوالے پہلے فٹبالر کا بھی اعزاز
Share
SHARE

آئس لینڈ (اسپورٹس ڈیسک): کرسٹیانو رونالڈو 200 انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے پہلے فٹبالر بن گئے۔پرتگالی فٹبالر نے آئس لینڈ کے خلاف گول کرکے اپنا دوسو واں میچ یاد گار بنالیا اور اس طرح اسٹار فٹبالر کے انٹرنیشنل کیرئیر کے 123 گول مکمل ہوگئے ہیں۔اس سے قبل بھی عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو کیرئیر میں 800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر کا بھی اعزاز تھا۔

واضح رہے کہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے انٹرنیشنل کیرئیر کا آغاز 2003 سے کیا تھا۔

دوسری جانب سعودی عرب کے کلب النصر کا حصہ بن کر پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 2023 کے سب سے زیادہ کمانے والے ایتھلیٹ بن گئے ہیں۔

امریکی جریدے فوربز نے 2023 میں سب سے زیادہ کمانے والے 10 ایتھلیٹس کی فہرست جاری کی ہے۔

فہرست کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے 13 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کما کر دیگر تمام کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

TAGGED:13 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کما کر تمام کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیاFeaturedکیرئیر میں 800 گول کرنیوالے پہلے فٹبالر کا بھی اعزاز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام پرلاپتا آبدوز کی موجود گی کے اشارے ملے ہیں
Next Article وزیرِ اعظم شہباز شریف سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے پیرس روانہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

چین میں جرائم کو روکنے کا کام کرنیوالا انوکھا روبوٹ تیار

بیجنگ (ٹیک ڈیسک): چین میں ایسا انوکھا روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو گلیوں میں گشت کرتے ہوئے جرائم کی…

December 10, 2024
پاکستان

خواجہ آصف کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ

(ویب ڈیسک ‌):وزیر دفاع خواجہ آصف کی تقریر کے دوران سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی جانب سے شدید شور…

June 23, 2024
ویڈیوز

گھر کا چولہااب صرف 200 روپے میں‌خود تیار کریں

کراچی (ویب ڈیسک): آج کل سردیوں میں گھروں میں بنیادی سہولت گیس کی سپلائی نہ ہونے کی صورت میں عوام…

January 2, 2023
پاکستان

ژوب کینٹ پر حملے میں ہلاک دہشت گرد افغانی نکلے، دفترخارجہ کیجانب سے تصدیق اور مذمت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ژوب کینٹ میں دہشت گردی میں افغان دہشت گردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوگئی، پاکستانی…

August 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?