Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بحیرہ عرب میں طوفان ‘تیج’ شدید ہوگیا، عمان اور یمن کے قریب پہنچ گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بحیرہ عرب میں طوفان ‘تیج’ شدید ہوگیا، عمان اور یمن کے قریب پہنچ گیا
دنیا

بحیرہ عرب میں طوفان ‘تیج’ شدید ہوگیا، عمان اور یمن کے قریب پہنچ گیا

Published October 23, 2023
Tags: Featured پاکستان کے ساحلی علاقوں کو کوئی خطرہ نہیں
Share
SHARE

عمان (ویب ڈیسک): بحیرہ عرب کے جنوب مغرب میں موجود طوفان ‘تیج’ شدید سمندری طوفان میں بدل گیا ہے۔سائیکلون وارننگ سینٹر کے مطابق گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران طوفان شمال مغرب کی جانب بڑھا ہے۔

سمندری طوفان عمان کے شہر سلالہ کے جنوب مغرب سے 300 کلومیٹر دور ہے اور یمن کے شہر الغیضہ کے جنوب مشرق سے 220 کلومیٹر دور ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق انتہائی شدیدسمندری طوفان گوادر کے جنوب مغرب سے 1520 کلومیٹر دور ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ طوفان کی سطح پر ہوائیں 150سے 160کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

طوفان کے اطراف جھکڑ 180کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کو چھو رہے ہیں،طوفانی سسٹم کے اطراف میں 35 فٹ تک لہریں بلند ہو رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ طوفان کا رخ عمان اور یمن کے ساحل کی جانب ہے، پاکستان کے ساحلی علاقوں کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

TAGGED:Featuredپاکستان کے ساحلی علاقوں کو کوئی خطرہ نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سپریم کورٹ: سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل غیرقانونی قرار
Next Article ورلڈکپ:ایک اور بڑا اپ سیٹ، افغانستان کی پہلی بار پاکستان کو شکست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

شاہ رُخ خان کی بچوں سمیت پاکستان آنے کی خواہش ظاہر

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

December 29, 2025
پاکستان

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس: کراچی کے ہوٹل سے گرفتار، SSP میرپورخاص کی گاڑی میں منتقل اور سندھڑی میں قتل کردیاگیا؛ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ

میرپورخاص(ویب ڈیسک): ڈاکٹر شاہ نواز کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کے معاملے پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں…

October 25, 2024
دنیا

یوگی ادتیہ ناتھ کو بابا صدیقی کی طرح قتل کرنےکی دھمکی

(ویب ڈیسک): بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ کو 10 دنوں میں استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں…

November 3, 2024
دنیا

اسرائیل کی غزہ پرمسلسل بمباری، بچوں سمیت 35 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک): اسرائیل نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچویں روز بھی غزہ کے مختلف مقامات…

May 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?