Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر، بجٹ کی تیاری بھی متاثر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر، بجٹ کی تیاری بھی متاثر
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر، بجٹ کی تیاری بھی متاثر

Published April 30, 2023
Tags: Featured آئی ایم ایف سے منظوری بجٹ اسٹریٹیجی پیپر تیار نہ ہوسکا کابینہ سے منظوری کےلیے بجٹ دستاویز
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے میں تاخیر کے باعث نئے بجٹ کی تیاری کا شیڈول بھی متاثر ہوگیا۔ذرائع کے مطابق سیاسی اور معاشی بے یقینی کے باعث بجٹ اسٹریٹیجی پیپر تیار نہ ہوسکا، بجٹ اسٹریٹیجی پیپر اپریل کے دوسرے ہفتے میں کابینہ سے منظوری کا پلان تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ترقیاتی اور جاری اخراجات کےلیے بجٹ کی حد مقرر کرنے کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے، سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس بھی تاحال طلب نہیں کیا جا سکا جبکہ بجٹ سے متعلق نیشنل اکنامک کونسل کا اجلاس مئی کے پہلے ہفتے شیڈول ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق کابینہ سے منظوری کےلیے بجٹ دستاویز کو مئی کے آخر تک حتمی شکل دی جائے گی، بجٹ جون کے پہلے ہفتے کابینہ اور پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا پلان ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ مالی سال 2023-24 کا وفاقی بجٹ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر تیار ہونے کا امکان ہے، ٹیکس ریونیو، مالی خسارے، ترقیاتی بجٹ اور اہم اہداف کی آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی۔

TAGGED:Featuredآئی ایم ایف سے منظوریبجٹ اسٹریٹیجی پیپر تیار نہ ہوسکاکابینہ سے منظوری کےلیے بجٹ دستاویز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لسبیلہ: ہندویاتریوں کی بس الٹنے سے 25 افراد زخمی ہوگئے
Next Article وکلاء کنونشن: عدالت عظمیٰ سپریم کورٹ بل پرحکم امتناع ختم کرے، اعلامیہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات کیس دوبارہ کھل گیا، 7 اکتوبر کو طلب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات کیس دوبارہ…

September 26, 2023
انٹرٹینمنٹ

ڈراموں میں غیر ازدواجی تعلقات کی ترویج کی جاتی ہے؛ نادیہ خان

کراچی (شوبز ڈیسک): نامور میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈراموں…

May 2, 2023
پاکستان

وزیر توانائی نے ڈسکوز کو ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن دیدی

(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری نے ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمےکیلئے 23 اپریل…

April 8, 2024
پاکستان

نیب قانون عدلیہ پربھی لاگو ہوناچاہیے،ترمیم میں پیش کرونگا؛بلاول

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں مقدس گائے کے سلسلے کو روکنا پڑے…

February 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?