Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹکٹوں کی تقسیم: پی ٹی آئی کارکنوں کی زمان پارک میں بھوک ہڑتال
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ٹکٹوں کی تقسیم: پی ٹی آئی کارکنوں کی زمان پارک میں بھوک ہڑتال
پاکستان

ٹکٹوں کی تقسیم: پی ٹی آئی کارکنوں کی زمان پارک میں بھوک ہڑتال

Published April 30, 2023
Tags: Featured فواد چوہدری کی گاڑی کو روک کر اپنا احتجاج ریکارڈ ہم 2009 سے ساتھ کھڑے ہیں، ٹکٹ ہمارا حق ہے
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب میں انتخابی امیدواروں میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر کارکنوں کا احتجاج، چیئرمین عمران خان کےگھر کے باہر بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے۔پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 141 کے کارکنوں نے زمان پارک میں عمران خان کے گھر کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگاتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق انہیں سنا جائے۔

زمان پارک میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گاڑی کو روک کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے مظاہرین نے کہا کہ ہم 2009 سے تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں، ٹکٹ ہمارا حق ہے۔

فواد چوہدری نے مظاہرین کو یقین دلایا کہ ان کی آواز آگے پہنچنائیں گے جس کے بعد کارکنان نے ان کی گاڑی کو جانے دیا۔

بھوک ہڑتال پر بیٹھنے والے پی ٹی آئی رہنما رائے قمر کا کہنا تھا کہ انہوں نے فواد چوہدری کو بتایا کہ حلقے کے عوام کی بات سنی جائے، حلقے کے عوام میرے ساتھ ہیں اور وہ امپورٹڈ امیدوار کو قبول نہیں کریں گے۔

TAGGED:Featuredفواد چوہدری کی گاڑی کو روک کر اپنا احتجاج ریکارڈہم 2009 سے ساتھ کھڑے ہیں، ٹکٹ ہمارا حق ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ترکمانستان سے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع
Next Article پورٹ قاسم: سرنگ کھود کر سرکاری لائن سے تیل چرانے والے 2 افراد مٹی میں دب کر ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: شاہراہ فیصل پر ریس لگانے والی 2 گاڑیوں میں خوفناک تصادم، 2 افراد گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): شاہراہ فیصل پر کارساز کے مقام پر 2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔پولیس کے مطابق حادثہ کارساز کے…

October 19, 2024
دنیا

زلزلہ متاثرین کو جلدمحفوظ اور جدید عمارتیں بناکردیںگے؛ ترک صدر

استنبول (ویب ڈیسک): ترک صدر طیب اردوان نے تباہ حال علاقوں کی تعمیر نو کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے…

March 1, 2023
پاکستانکاروبار

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید 7 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی…

May 15, 2024
دلچسپ و عجیب

چنئی: دونوں ہاتھوں سے معذور شخص تھانسن لائسنس یافتہ ڈرائیور ہےاورٹانگوں سے گاڑی چلاتا ہے

چنئی (ویب ڈیسک): بھارت میں دونوں ہاتھوں سے معذور شخص نے باآسانی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا۔ بھارتی ریاست تامل ناڈو…

May 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?