Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 5 سال قبل انتقال کرنیوالے مریض کے مقدمے میں ڈاکٹر گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > 5 سال قبل انتقال کرنیوالے مریض کے مقدمے میں ڈاکٹر گرفتار
صحت

5 سال قبل انتقال کرنیوالے مریض کے مقدمے میں ڈاکٹر گرفتار

Published February 18, 2023
Tags: Featured ڈاکٹر کی غفلت شہری آصف انتقال ہارٹ سرجن گرفتار
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث عزیز آباد کے رہائشی شہری آصف کے انتقال کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

نیوٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس نے ہارٹ سرجن ڈاکٹر راحیل کو گرفتار کرلیا، پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کرکے ڈاکٹر کا دو روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا.

واقعہ2018میں نجی اسپتال میں پیش آیا تھا۔

مدعی مقدمہ کے مطابق ڈاکٹر راحیل نے آصف نامی مریض کا دو مرتبہ آپریشن کیا اسی دوران آصف کی موت واقع ہوگئی۔

متوفی کے بیٹے کی مدعیت میں 5سال بعد ڈاکٹر کیخلاف غفلت کا مقدمہ درج ہوا، آصف کے بیٹے ذیشان نے پی ایم سی میں ڈاکٹر کیخلاف درخواست جمع کرائی تھی۔

پولیس کے مطابق پاکستان میڈیکل کمیشن نے ڈاکٹرکا لائسنس معطل کردیا ہے، لائسنس معطل ہونے کے بعد نیوٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا۔

TAGGED:Featuredڈاکٹر کی غفلتشہری آصف انتقالہارٹ سرجن گرفتار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی حملہ:”گھر تباہ ہوگیا، باقی سب خیر “طرز کاوزیراعظم کا بیان
Next Article پاکستانی سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کی ٹانگ کی سرجری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

عالمی سطح پر خسرہ کے کیسز میں 20 فی صد اضافے کا انکشاف

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): تازہ ترین رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ایک سال کے دوران سب…

November 17, 2024
پاکستان

سانگھڑ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ناظم خدا بخش درس محافظ سمیت قتل

سانگھڑ (ویب ڈیسک): سانگھڑ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سابق تعلقہ ناظم اور ان کے محافظ کو قتل…

June 29, 2024
پاکستان

مبینہ مقابلے میں 4 افراد کا قتل: تربت میں 4 روز سے ہڑتال، عدالت کاسی ٹی ڈی کیخلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم

تربت (ویب ڈیسک): تربت کے ایک سیشن جج نے پولیس کو مبینہ مقابلوں کے دوران 4 افراد کے قتل میں…

November 26, 2023
انٹرٹینمنٹ

راجستھان کی 19 سالہ نندنی گپتا ’’مس انڈیا‘‘ بن گئی

نئی دہلی(شوبز ڈیسک): بھارت میں ہونے والے مقابلۂ حسن ’’مس انڈیا‘‘ میں راجستھان کی 19 سالہ نندنی گپتا نے اپنے…

April 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?