Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے لیکچر مت دیں: عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے لیکچر مت دیں: عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل
پاکستان

سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے لیکچر مت دیں: عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل

Published July 14, 2024
Tags: Featured واضح رہے کہ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا تھا کہ فارم 47 حکومت کے تابوت میں آخری کیل وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور ٹھوکیں گے۔ وزیرِ اطلاعات پنجاب نے مزید کہا کہ ججز کے پوسٹرز پر جوتے مارنے اور گھٹیا مہم چلانے والے اب عدلیہ کا احترام ہمیں سکھائیں گے
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک):‌وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے ہمیں لیکچر مت دیں۔عظمیٰ بخاری نے ایک بیان میں کہا کہ 126 دن کے دھرنے میں پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والوں کو بھی عدلیہ کی تکریم یاد آگئی۔

انہوں نے کہا کہ علی مین گنڈاپور کو وفاق کی نہیں اپنی حکومت کی فکر کرنی چاہیے، آپ کے لیڈر اور ان کی اہلیہ قیمتی تحائف چوری کرنے کے الزام میں گرفتار ہیں، ہم نے ان کو نہیں کہا تھا گراف کی گھڑیاں اور ہیرے کے نیکلس چوری کریں، قیمتی گھڑیاں اور قیمتی نیکلس قوم کی ملکیت ہیں کسی کے باپ دادا کی ملکیت نہیں تھیں۔

عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 کی حکومت حواس باختہ ہو چکی: بیرسٹر سیف

وزیرِ اطلاعات پنجاب نے مزید کہا کہ ججز کے پوسٹرز پر جوتے مارنے اور گھٹیا مہم چلانے والے اب عدلیہ کا احترام ہمیں سکھائیں گے، چیف جسٹس کے خلاف جھوٹے ریفرنس دائر کرنے والے آج عدلیہ کے مامے چاچے بن رہے ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سرینا عیسیٰ کے خلاف کردار کشی مہم چلانے والے ہمیں ججز کی فیملیز کی عزت پر لیکچر نہ دیں، عمران خان اور بشریٰ بی بی اپنی چوریوں اور ڈکیتیوں کے جرم میں جیل میں ہیں، ڈائیلاگ اور بڑھکیں مت ماریں، گھڑیوں اور نیکلس کی رسیدیں نکالیں۔

واضح رہے کہ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا تھا کہ فارم 47 حکومت کے تابوت میں آخری کیل وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور ٹھوکیں گے۔

بیرسٹر سیف نے کہا تھا کہ عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے، جعلی حکومت کے جعلی نمائندے عدلیہ کے خلاف زہر اگل رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredواضح رہے کہ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا تھا کہ فارم 47 حکومت کے تابوت میں آخری کیل وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور ٹھوکیں گے۔وزیرِ اطلاعات پنجاب نے مزید کہا کہ ججز کے پوسٹرز پر جوتے مارنے اور گھٹیا مہم چلانے والے اب عدلیہ کا احترام ہمیں سکھائیں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ میں نیگلیریا سے ایک ہفتے میں 3 اموات
Next Article ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہو گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

میٹرک بورڈ نےنہم جماعت کیلئے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا

کراچی (ویب ڈیسک): ثانوی تعلیمی بورڈکراچی نے گورنمنٹ اسکولوں کیلئے سائنس اور جنرل گروپ ریگولر جماعت نہم کے سالانہ امتحانات…

August 29, 2025
پاکستانتازہ ترین

سچل گوٹھ ِمیں ڈکیتی: مزاحمت پر نوجوان قتل،مکینوں کااحتجاج

کراچی (نجات نیوز): سچل تھانے کی حدود بلاول شاہ نورانی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل ہونے والے نوجوان…

January 10, 2023
پاکستانتازہ ترین

شاہد خاقان، ڈاکٹر عاصم،مصطفیٰ کمال اور رؤف صدیقی و دیگر کے ریفرنسز احتساب عدالت پہنچا دیے گئے

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم…

September 21, 2023
انٹرٹینمنٹ

نواز الدین صدیقی کا سابقہ اہلیہ، بھائی پر 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی نے سابق اہلیہ اور اپنے بھائی کے خلاف ہتک عزت پر 100…

March 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?