Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کی بانی پی ٹی آئی کے بارے میں رائے درست ثابت ہورہی ہے: احسن اقبال
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کی بانی پی ٹی آئی کے بارے میں رائے درست ثابت ہورہی ہے: احسن اقبال
پاکستانتازہ ترین

ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کی بانی پی ٹی آئی کے بارے میں رائے درست ثابت ہورہی ہے: احسن اقبال

Published September 9, 2024
Tags: 20 سال پہلے ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید بانی پی ٹی آئی کے بارے میں رائے درست ثابت شکر گڑھ میں آبائی گاؤں فتووال میں جلسے سے خطاب ملک میں انتشار کی سازش ہو رہی ہے وفاقی وزیر احسن اقبال
Share
SHARE

شکر گڑھ (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ 20 سال پہلے ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کی بانی پی ٹی آئی کے بارے میں رائے درست ثابت ہورہی ہے۔شکر گڑھ میں آبائی گاؤں فتووال میں جلسے سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ اسرائیل کہہ رہا ہے بانی پی ٹی آئی پاکستان سے ہمارے تعلقات ٹھیک کرسکتے ہیں، 20 سال پہلے ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کی بانی پی ٹی آئی کے بارے میں رائے درست ثابت ہورہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے چار سال مرکز اور پنجاب میں حکومت کی اور اپنے دورِ حکومت میں انہوں نے گالم گلوچ کے سوا کچھ نہیں کیا، سیاسی مخالفین کو چور ڈاکو کہنے میں گزار دیے۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے ذریعے ملک میں انتشار کی سازش ہو رہی ہے، حکومت سازشوں اور فوج دہشتگردی کے خلاف لڑرہی ہے، ہم جنگ جیت کر ملک کو دوبارہ ترقی کی راہ پر ڈالیں گے، بانی پی ٹی آئی نے عثمان بزدار اور پرویز الہٰی کو چن کر وزیراعلیٰ لگایا، بانی پی ٹی آئی نے مجھے جھوٹے مقدمے میں اڈیالہ جیل میں بند کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر میں بطور ممبر اسمبلی سزائے موت کے قیدی والی چکی میں رہ سکتا ہوں تو بانی پی ٹی آئی کیوں نہیں، کوئی سمجھتا ہے کہ خان کو چکی میں نہیں ہونا چاہیے تو وہ مجھ سے بھی معافی مانگے، بانی پی ٹی آئی کو جو سہنا پڑ رہا ہے وہ ان کے کرتوتوں کا صلہ ہے۔

TAGGED:20 سال پہلے ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعیدبانی پی ٹی آئی کے بارے میں رائے درست ثابتشکر گڑھ میں آبائی گاؤں فتووال میں جلسے سے خطابملک میں انتشار کی سازش ہو رہی ہےوفاقی وزیر احسن اقبال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تیرےبن جیا جائے نہ: برطانوی میاں بیوی کا 70 سالہ رفاقت کے بعد ایک ساتھ انتقال
Next Article کراچی سپرہائی وے پر سبزی منڈی میں دھماکا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی میں جمعرات اور جمعہ کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

(ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے کراچی میں جمعرات اور جمعہ کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔محکمہ…

June 27, 2024
پاکستان

پنڈی سے کراچی آنے والی پاکستان ایکسپریس حادثے کا شکار، 46 مسافر زخمی

راولپنڈی (ویب ڈیسک): راولپنڈی سے کراچی آنے والے ٹرین پاکستان ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 46 مسافر…

August 1, 2025
پاکستان

موقف واضح ہے PTI کے وجود کو تسلیم نہیں کرتے،فضل الرحمان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جے…

April 28, 2023
پاکستان

صدرآصف زرداری سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات

راولپنڈی (ویب ڈیسک): چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کی اور صدارت کا…

April 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?