Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عیدالاضحیٰ:کابینہ ڈویژن کی سمری وزیراعظم کو ارسال، 17 تا 19 تعطیلات کی تجویز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عیدالاضحیٰ:کابینہ ڈویژن کی سمری وزیراعظم کو ارسال، 17 تا 19 تعطیلات کی تجویز
پاکستانتازہ ترین

عیدالاضحیٰ:کابینہ ڈویژن کی سمری وزیراعظم کو ارسال، 17 تا 19 تعطیلات کی تجویز

Published June 11, 2024
Tags: پیر سے لے کر بدھ تک تعطیلات سمری وزیراعظم کو ارسال عیدالاضحٰی کی تعطیلات کی تجویز کابینہ ڈویژن نے 17 تا 19 جون
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کابینہ ڈویژن نے 17 تا 19 جون عیدالاضحٰی کی تعطیلات کی تجویز دیتے ہوئے سمری وزیراعظم کو ارسال کردی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق کابینہ ڈویژن نے عید کی تعطیلات سے متعلق سمری وزیراعظم سیکریٹریٹ کو ارسال کردی جس میں پیر سے لے کر بدھ تک تعطیلات کی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق عید کی تعطیلات 17سے 19جون تک دیئے جانے کاامکان ہے.

کابینہ ڈویژن وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد عید کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کرے گا۔

TAGGED:پیر سے لے کر بدھ تک تعطیلاتسمری وزیراعظم کو ارسالعیدالاضحٰی کی تعطیلات کی تجویزکابینہ ڈویژن نے 17 تا 19 جون
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نائب صدر کا ملٹری ایئرکرافٹ طیارہ جنگل میں گرکر تباہ ہوگیا؛ ملاوی فوج کی تصدیق
Next Article اوزون کی تہہ کیلیے نقصان دہ گیسوں کے استعمال میں پہلی بار کمی، جرنل نیچر کلائیمٹ میں شائع تحقیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

کراچی میں آنکھوں کی بیماری شدید ہوگئی، ہسپتال بھر گئے

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): ملک کے سب سے بڑے شہر میں آشوبِ چشم اور انفیکشن کی وبا پھوٹ پڑی ہے۔ اس…

August 31, 2023
پاکستان

انتخابات التوا کیس:جسٹس جمال مندوخیل کی بھی معذرت، بینچ پھرٹوٹ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والے…

March 31, 2023
پاکستان

قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ہائیکورٹ کی کازلسٹ سے منسوخ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ…

November 26, 2023
پاکستانتازہ ترین

سینیٹ: واوڈا کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، پی ٹی آئی کی خاتون سینیٹر 2 روز کیلئے معطل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ایوان میں سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف نازیبا الفاظ کے…

September 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?