Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان

پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

Published January 1, 2024
Tags: Featured ترجمان کے مطابق پاکستان نے بھارت دفترخارجہ نے بتایاکہ پاکستان کی جانب سے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کرلیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق یہ تبادلے 1988 اور1991 میں کیے گئے معاہدوں کی روشنی میں کیے گئے۔

دفترخارجہ نے بتایاکہ پاکستان کی جانب سے 231 بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کودی گئی ہے جبکہ بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمیشن دلی کو 418 پاکستانی قیدیوں کی فہرست دی۔

دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی قیدیوں میں 47 عام شہری، 184 ماہی گیرشامل ہیں جبکہ بھارت میں قید پاکستانیوں میں337 عام شہری اور 81 ماہی گیرشامل ہیں۔

ترجمان کے مطابق پاکستان نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ سزامکمل کرنے والےپاکستانیوں کوفوری رہا کرے۔

TAGGED:Featuredترجمان کے مطابق پاکستان نے بھارتدفترخارجہ نے بتایاکہ پاکستان کی جانب سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سپریم کورٹ: پی ٹی آئی کی لیول پلئینگ فیلڈ سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر
Next Article نئے سال کے آغاز پر دنیا بھر میں غزہ پر اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی میں نتائج آج شام تک مکمل تیار ہو جائیں گے؛ الیکشن کمشنر سندھ

کراچی(ویب ڈیسک): سندھ کے الیکشن کمشنراعجازانور چوہان نے کہا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آج شام تک…

January 16, 2023
پاکستانتازہ ترین

اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا کیس: عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی…

April 28, 2023
کھیل

کراچی میں ہونیوالے اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی نئی تاریخوں کا اعلان

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): آئی ایم سی اوور فور ٹی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخوں میں تبدیلی کر دی…

August 8, 2025
پاکستان

بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، انہوں نے بانی پی ٹی آئی کا پیغام پہنچایا: شبلی فراز

پشاور (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی…

November 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?