Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قطر سے اسلام آباد کی پرواز میں ہنگامی صورتحال، طیارے کو واپس دوحا اتار لیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > قطر سے اسلام آباد کی پرواز میں ہنگامی صورتحال، طیارے کو واپس دوحا اتار لیا گیا
دنیا

قطر سے اسلام آباد کی پرواز میں ہنگامی صورتحال، طیارے کو واپس دوحا اتار لیا گیا

Published September 14, 2023
Tags: Featured طیارہ الورکہ کے قریب سمندر پر چکر کاٹ رہا تھا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قطر سے اسلام آباد کی پرواز میں ہنگامی صورتحال کے باعث طیارے کو واپس دوحا اتار لیا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قطر ائیر ویز کی شیڈول پرواز کیو ار 614 نے دوحا انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے اسلام آباد کیلئے مقامی وقت کے مطابق صبح 3 بجکر 4 منٹ پر ٹیک اپ کیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پرواز نے صبح 8 بجے اسلام آباد پہنچنا تھا تاہم روانگی کے 11 منٹ بعد پرواز 15 ہزار فٹ کی بلندی پر تھی کہ پائلٹ نے ائیر بس اے 330 میں فنی خرابی کی نشاندہی کی، ائیر ٹریفک کنٹرولر کی ہدایت پر پائلٹ نے طیارے کو واپس دوحا ایئرپورٹ کی طرف موڑ لیا۔

قطر سے اسلام آباد کی پرواز میں ہنگامی صورتحال، طیارے کو واپس دوحا اتار لیا گیا

روانگی کے 22 منٹ بعد طیارہ الورکہ کے قریب سمندر پر چکر کاٹ رہا تھا کہ فلائٹ ریڈار کو طیارے سے ایمرجنسی کے سگنل موصول ہوئے اور ٹیک آف کے 34 منٹ بعد طیارہ واپس قطر کے دوحا انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

ایوی یشن ذرائع کے مطابق مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا جو دوبارہ اسلام اباد کے لیے روانگی کے منتظر ہیں۔

TAGGED:Featuredطیارہ الورکہ کے قریب سمندر پر چکر کاٹ رہا تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایشیا کپ: پاک سری لنکا آج سیمی فائنل کھیلیں گے،بارش کی پیشگوئی
Next Article ایوننگ پروگرام میں اساتذہ کا ادائیگیاں نہ ہونے پر کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل اور ایپل اسٹور سے120 غیر قانونی لون ایپس کو ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): شہریوں کی بلیک میلنگ میں ملوث غیر قانونی طور پر قرض دینے والی ایپلی کیشنز سے…

August 18, 2023
کاروبار

دنیا کی10بڑی معیشتیں:چین امریکا کو پیچھے چھوڑ کرلیڈربننےکےقریب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): دنیا کی10بڑی معیشتیں:چین امریکا کو پیچھے چھوڑ کرلیڈربننےکےقریب پہنچ گیا ہے .تفصیل کے مطابق چین دنیا کی…

April 18, 2023
پاکستان

ورزش کیلئے ڈمبل فراہم کیے جائیں، عمران خان کی عدالت میں درخواست

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت کے…

August 23, 2024
پاکستان

کراچی میں سندھیوں کے ڈومیسائل اورنوکریوں پر پابندی کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم رہنما کی درخواست مسترد کردی. سندھ کے مختلف اضلاع سے…

May 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?