Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بہن بھائی کےغیر فطری تعلق پر امتحانی سوال،لیکچرار فارغ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بہن بھائی کےغیر فطری تعلق پر امتحانی سوال،لیکچرار فارغ
پاکستانتازہ ترین

بہن بھائی کےغیر فطری تعلق پر امتحانی سوال،لیکچرار فارغ

Published February 21, 2023
Tags: الیکٹرک انجینئرنگ کامسیٹس یونیورسٹی لیکچرا ر فارغ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کامسیٹس یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹرک انجینئرنگ کے طلبہ کو انگریزی کمپوزیشن میں مضمون لکھنے کے لیے پریسی میں 2 بہن بھائیوں کو غیر فطری تعلق قائم کرنے اور اس کے متعلق اپنی سوچ کا اظہار 4 پیراگراف میں کرنے کا سوال سامنے آنے پر لیکچرا رکو یونیورسٹی سے فارغ کردیا گیا۔

یونیورسٹی اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کو معاملے کے متعلق شکایات موصول ہوئی تھی جس کے بعد لیکچرار کو یونیورسٹی سے فارغ کر دیا گیا۔

وفاقی دارالحکومت کی کامسیٹس یونیورسٹی نے شعبہ بیچلر الیکٹریکل انجینئرنگ کے انگریزی کے لیکچرار خیر البشر کو مضمون لکھاری کے لیے پریسی میں غیر اخلاقی مواد شامل کرنے پر نوکری سے برخواست کیا اور آئندہ یونیورسٹی میں ملازمت پر پابندی بھی عائد کر ڈالی۔

یونیورسٹی حکام کی جانب سے انچارج اور کنٹرولر امتحانات کا سوالنامے تک رسائی نہ ہونے کے پیش نظر کارروائی کا حصہ نہیں بنایا۔

دوسری جانب کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں بیچلر آف انگریزی کے پرچے میں غیر اسلامی اور غیر اخلاقی سوال کا وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے نوٹس لے لیا۔

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے یونیورسٹی کے ریکٹر کو ہدایت کی گئی ہے کہ اس سنگین معاملے پر فوری تحقیقات کرکے ایک ہفتے میں اس کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے اور ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

وزارت کے ایڈیشنل سکریٹری کو معاملے اور تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 4 دسمبر کو طلبہ سے انتہائی غیر اخلاقی سوال پوچھا گیا تھا۔

وزارت تعلیم کے خط کے جواب میں یونیورسٹی نے کہا ہے کہ معاملے کی پہلے ہی جانچ کی جاچکی ہے اور اس کے ذمہ دار لیکچرار خیر البشر (وزٹنگ فیکلٹی) کو 5 جنوری تک فارغ کرکے بلیک لسٹ کیا جاچکا ہے

TAGGED:الیکٹرک انجینئرنگکامسیٹس یونیورسٹیلیکچرا ر فارغ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 85 ارکان کی کابینہ بہت زیادہ ہے،سپورٹ نہیں کیا جاسکتا؛ محمد زبیر
Next Article کراچی:رات گئے اسنیپ چیکنگ، اسلحہ کی نمائش پر 14 افراد گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پنجاب حکومت کا فیصلہ:عمران خان سےملاقاتوں پر پابندی

راولپنڈی(ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ذرائع کے مطابق…

March 12, 2024
پاکستان

لندن: الطاف حسین سڑک پر آگئے ، پارٹی پراپرٹی کا کیس ہارگئے

لندن (ویب ڈیسک): متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی پارٹی قیادت کے بعد لندن میں موجود جائیداد سے…

March 13, 2023
پاکستانتازہ ترین

جہلم: سلنڈرپھٹنے سے تین منزلہ ہوٹل کی عمارت گرگئی، 3 افراد جاں بحق

جہلم (ویب ڈیسک): جہلم میں جی ٹی روڈ پر 3 منزلہ ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے عمارت گرگئی جس کے…

July 9, 2023
پاکستان

ثاقب نثار سیاسی دکان چمکانےکیلئے عدالت لگاتے تھے: شہباز شریف

راولپنڈی (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے سابق چیف جسٹس کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہےکہ ثاقب نثارغریب کو…

April 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?