Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: طوفان بارشیں اور سمندری طوفان کا خدشہ : وزیراعلیٰ سندھ کی تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > طوفان بارشیں اور سمندری طوفان کا خدشہ : وزیراعلیٰ سندھ کی تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
پاکستان

طوفان بارشیں اور سمندری طوفان کا خدشہ : وزیراعلیٰ سندھ کی تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

Published August 29, 2024
Tags: Featured تمام اداروں کو متحرک رہنے کی ہدایات صوبے میں طوفانی بارشوں اور سائیکلون کے الرٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں طوفانی بارشوں اور سائیکلون کے الرٹ کے پیش نظر تمام اداروں کو متحرک رہنے کی ہدایات جاری کردیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پیشگوئی کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشیں متوقع ہیں، سائیکلون الرٹ پر محکمہ موسیمات اور پی ڈی ایم اے کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں ۔وزیراعلیٰ نے تمام محکموں بالخصوص انتظامیہ، بلدیاتی اداروں کو مزید متحرک رہنےکے احکامات جاری کیے ہیں اور ساتھ ہی صوبےکے تمام اسپتالوں کو اپنےانتظامات بہترکرنےکی ہدایات بھی جاری کیں۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ تمام اسپتالوں کی انتظامیہ اپنےاسٹاف کی حاضری یقینی بنائے۔

وزیراعلیٰ نے محکمہ آبپاشی کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ دریا، نہروں اور دیگر پانی کی گزرگاہوں کے بندوں کی نگرانی کرتے رہیں۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے رن آف کچھ اور ملحقہ علاقے پر موجود ڈیپ ڈپریشن کے شمال مشرقی بحیرہ عرب میں آنے کے بعد سمندری طوفان بننے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا بتانا ہے کہ یہ سسٹم اپنی شدت برقرار رکھتے ہوئے دیر رات یا کل صبح تک شمال مشرقی بحیرہ عرب اور اس سے ملحقہ سندھ کی ساحلی پٹی کے قریب آسکتا ہے جہاں سازگار موسمی حالات ملنے کے باعث یہ مختصر دورانیے کے لیے سمندری طوفان بن سکتا ہے جس کا نام اسنیٰ رکھا جائے گا۔

چیف میٹرولوجسٹ نے مزید بتایا کہ بننے والے سمندری طوفان کا نام پاکستان کا تجویز کردہ ہے، اسنیٰ کے معنی ‘بلند تر’ کے ہیں جب کہ مون سون میں سمندری طوفان کا بننا بہت غیرمعمولی ہے۔

TAGGED:Featuredتمام اداروں کو متحرک رہنے کی ہدایاتصوبے میں طوفانی بارشوں اور سائیکلون کے الرٹوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 3 ہاکی پلیئرز کا بیرون ملک جانے کا معاملہ، فیڈریشن کا پاسپورٹ منسوخ کرانے کا فیصلہ
Next Article شوہر کے ساتھ کوئی تصویرسوشل میڈیا پر لگاؤ تو لوگ حسد کرتے ہیں: ندا یاسر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کا کل تک کیلئے ریلی ملتوی کرنےکا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج لاہور میں ہونے والی ریلی کو کل تک کے…

March 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

معیشت پرعمران خان کو ڈار کا لائیو مناظرے کا چیلنج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے معیشت پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو لائیو…

January 27, 2023
پاکستانکھیل

ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایف

لاہو ر (اسپورٹس ڈیسک): صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) طارق بگٹی نے انکشاف کیا ہےکہ قومی ہاکی ٹیم ادھار…

August 27, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

50 سال بعد چاند کا دوبارہ سفر، 4 خلابازوں میں پہلی بار خاتون شامل

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے نصف صدی بعد پہلی بار چاند کے مشن کا حصہ بننے…

April 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?