Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وفاقی حکومت کی اپوزیشن کو 26 ویں ترمیم پر مذاکرات کی دعوت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وفاقی حکومت کی اپوزیشن کو 26 ویں ترمیم پر مذاکرات کی دعوت
پاکستان

وفاقی حکومت کی اپوزیشن کو 26 ویں ترمیم پر مذاکرات کی دعوت

Published August 5, 2025
Tags: 26 ویں ترمیم میں بہتری کے لیے مذاکرات کی دعوت Featured ترمیم کو کیسے بہتر بنائیں؟ وزیر قانون اعظم نذر تارڑ وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو 26 ویں ترمیم میں بہتری کے لیے مذاکرات کی دعوت دے دی۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذر تارڑ نے کہا کہ آئیں ہمارے ساتھ بیٹھیں اور بتائیں کہ اس ترمیم کو کیسے بہتر بنائیں؟ ہم کل بھی تیار تھے آج بھی تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ماحول گرم کرنے اور کاغذ پھاڑنے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، مسئلہ بات کرنے سے ہی حل ہوگا۔

وزیر قانون کا کہنا تھا کہ 26ویں ترمیم سے عدالتوں سے ہونے والی پارلیمان کی بے توقیری کو روکا گیا ہے، پوری دنیا میں ججوں کے تقرر کا یہی طریقہ رائج ہے، 26ویں ترمیم کے بعد زیرالتوا کیسز کم ہوئے ہیں۔

TAGGED:26 ویں ترمیم میں بہتری کے لیے مذاکرات کی دعوتFeaturedترمیم کو کیسے بہتر بنائیں؟وزیر قانون اعظم نذر تارڑوفاقی حکومت نے اپوزیشن کو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہونڈا سی ڈی 70 اور سی ڈی 70 ڈریم کا نیا ماڈل متعارف
Next Article اوریگن میں‌بھیڑیوں کو دور بھگانے کے لیےہالی ووڈ فلم کا سہارا لیا جارہا ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بلوچستان میں نیا وزیر اعلیٰ ہر صورت ایک جیالا ہی ہوگا: آصف زرداری

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زردرای کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں نیا…

February 17, 2024
پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا:مختلف علاقوں میں5.3 شدت کےزلزلہ

پشاور(ویب ڈیسک): صوبہ خیبرپختونخوا کے شہروں پشاور، سوات اور لوئر دیر سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے…

March 12, 2023
پاکستان

9 مئی کو ریاست کے دفاعی نظام پر حملہ ہوا،کسی رعایت کے بغیر کارروائی ہوگی: نگران وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ ملکی اور غیر ملکی سطح پر کیے گئے…

August 18, 2023
دنیا

برمیوں کی وجہ سے منی پور میں نسلی فسادات، گھر نذر آتش، 3 افراد ہلاک

منی پور - بھارت (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست منی پور میں تشدد کے تازہ واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے…

August 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?