Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خیبرپختونخوا:مختلف علاقوں میں5.3 شدت کےزلزلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خیبرپختونخوا:مختلف علاقوں میں5.3 شدت کےزلزلہ
پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا:مختلف علاقوں میں5.3 شدت کےزلزلہ

Published March 12, 2023
Tags: زلزلے کا مرکز ہندوکش کا علاقہ تھا لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
Share
SHARE

پشاور(ویب ڈیسک): صوبہ خیبرپختونخوا کے شہروں پشاور، سوات اور لوئر دیر سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس کرتے ہی لوگوں کی بڑی تعداد کلمہ طیبہ کا ورد کرتی ہوئی گھروں، دفاتر اور دکانوں سے باہر نکل آئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق تاحال زلزلے سے کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش کا علاقہ تھا جب کہ شدت 5.3 اور گہرائی 154 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

TAGGED:زلزلے کا مرکز ہندوکش کا علاقہ تھالوگ گھروں سے باہر نکل آئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پشاور زلمی کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست
Next Article تحفظات دور نہ ہوئے تو مردم شماری کو نہیں مانیں گے:مرادشاہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن قائم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا۔سپریم کورٹ کے سینئر…

May 20, 2023
پاکستان

کرپشن میں ملوث شخص کوبچانےکیلئےچیف جسٹس سرگرم ہیں: نواز شریف

لندن (ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے الزام عائدکیا ہےکہ چیف جسٹس توشہ…

August 23, 2023
پاکستان

پاکستان اللہ نے قائم کیا،کلمے کے نام پر بنا،اللہ کے ذمے ہے؛ ڈار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان دنیا میں رہنے کے لیے اللہ نے…

January 27, 2023
پاکستان

جامعہ کراچی:رہائشی کالونی میں ڈکیتی، پولیس و رینجرزنےناکام بنادی

کراچی (ویب ڈیسک): جامعہ کراچی کی رہائشی کالونی میں رینجرز اور پولیس نے پروفیسر کے گھر ڈکیتی کی واردات مشترکہ…

April 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?