Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے ٹاس جیت لیا ، نیوزیلینڈ کی بیٹنگ جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے ٹاس جیت لیا ، نیوزیلینڈ کی بیٹنگ جاری
کھیل

پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے ٹاس جیت لیا ، نیوزیلینڈ کی بیٹنگ جاری

Published April 27, 2023
Tags: Featured ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کیویز کو محدود رکھیں
Share
SHARE

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ نے ابتدائی 16 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 78 رنز بنالیے۔راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی ابتداء میں جلد وکٹیں لیکر کیویز کو محدود رکھیں۔

اس موقع پر کیوی کپتان ٹام لیتھم نے کہا کہ ٹی20 کی طرح ون ڈے سیریز میں بھی شاندار کم بیک کرکے ورلڈکپ تیاریوں کا آغاز کریں گے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 29 اپریل کو راولپنڈی جبکہ بقیہ تین میچز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شیڈول ہیں۔

دوسری جانب پریکٹس سیشن کے دوران گزشتہ روز زخمی ہونے والے مڈل آرڈر بلےباز حارث سہیل بائیں کندھے میں تھوڑی تکلیف محسوس کررہے ہیں، اس لیے انہیں پلئینگ الیون میں شامل نہیں کیا گیا۔

پاکستان کے اسکواڈ میں کپتان بابراعظم، فخر زمان، امام الحق، شان مسعود، محمد رضوان، آغا سلمان، شاداب خان، محمد نواز، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگکیویز کو محدود رکھیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article علی عظمت کو سالگرہ میں مہمان کے ساتھ مذاق کرنا مہنگا پڑگیا
Next Article دنیا کےذہین ترین شاگردکو 125 جامعات میں داخلہ، 90 لاکھ ڈالر اسکالر شپ کی پیشکش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

چوتھا ون ڈے : پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

(ویب ڈیسک): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان ٹیم…

May 5, 2023
انٹرٹینمنٹ

مادھوری اور روہت شرما کی اہلیہ کو رفح کے حق میں پوسٹ ‘ڈیلیٹ’ کرنا پڑگئی

(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت اور بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا کو رفح کے…

May 30, 2024
انٹرٹینمنٹسائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں گنگنا کر گانا تلاش کرنے کا فیچر ہم ٹو سرچ سب کیلیے دستیاب

کراچی (ٹیک ڈیسک): بیشتر افراد گانے سننے کے لیے یوٹیوب کو ترجیح دیتے ہیں اور اس مقصد کے لیے گوگل…

July 16, 2024
دنیا

سعودیہ- کینیڈا کامعطل سفارتی تعلقات بحال کرنیکا فیصلہ

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب اور کینیڈا نے 2018 کے تنازع کے باعث معطل ہونے والے سفارتی تعلقات کی مکمل…

May 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?