Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انتخابی ریلی میں گووندا کی طبیعت خراب، ایئر لفٹ کر کے ممبئی اسپتال منتقل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > انتخابی ریلی میں گووندا کی طبیعت خراب، ایئر لفٹ کر کے ممبئی اسپتال منتقل
انٹرٹینمنٹ

انتخابی ریلی میں گووندا کی طبیعت خراب، ایئر لفٹ کر کے ممبئی اسپتال منتقل

Published November 17, 2024
Tags: Featured انتخابی مہم کے دوران اچانک طبیعت بگڑنے سینے اور ٹانگ میں شدید تکلیف گووندا معروف اداکار اور شیو سینا رہنما
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): معروف اداکار اور شیو سینا رہنما گووندا کو جلگاؤں میں انتخابی مہم کے دوران اچانک طبیعت بگڑنے پر ممبئی کے اسپتال لے جایا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گووندا مہایوتی اتحاد کے لیے مکتائنگر، بودواڈ، پاچورا، اور چھوپڑا میں انتخابی مہم چلا رہے تھے۔ پاچورا میں عوام سے خطاب کے دوران انہیں سینے اور ٹانگ میں شدید تکلیف محسوس ہوئی۔

ابتدائی طور پر گووندا نے ہلکی جسمانی تکلیف کی شکایت کی لیکن بعد میں صورتحال بگڑنے پر انہیں فوری طور پر ایئر لفٹ کر کے ممبئی کے اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ ان کے اہل خانہ بھی اس ایمرجنسی کے دوران ان کے ساتھ موجود تھے۔

گووندا ان دنوں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)، شیو سینا، اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے مہایوتی اتحاد کے لیے فعال انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ انتخابی ریلیوں میں وہ وزیر اعظم نریندر مودی کی حمایت میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کر رہے تھے۔

یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب کچھ ہفتے قبل گووندا گولی لگنے کے حادثے کا شکار ہوئے تھے۔ یکم اکتوبر کو اپنے گھر میں ریوالور صاف کرتے ہوئے ان کے پاؤں پر گولی چل گئی تھی۔ اس حادثے کے بعد بھی انہیں اسپتال لے

TAGGED:Featuredانتخابی مہم کے دوران اچانک طبیعت بگڑنےسینے اور ٹانگ میں شدید تکلیفگووندامعروف اداکار اور شیو سینا رہنما
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالمی سطح پر خسرہ کے کیسز میں 20 فی صد اضافے کا انکشاف
Next Article بین الاقوامی تنظیمیں ماحولیاتی پائیداری کے عمل میں ہمارا ساتھ دیں، وزیراعلیٰ سندھ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

الیکشن یا خانہ جنگی:گجرات کے 5 بھائی ایک دوسرے کیخلاف آمنے سامنے

گجرات (ویب ڈیسک): فروری میں ہونے والے عام انتخابات میں گجرات سے تعلق رکھنے والے 5 بھائی ایک ہی ضلع…

January 13, 2024
ویڈیوز

کیارا ایڈوانی کا اپنی ہی شادی میں رقص

کراچی (شوبز ڈیسک):رواں ہفتے شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی وُڈ جوڑی کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے اپنی…

February 11, 2023
پاکستان

فواد چوہدری نے بھی پی ٹی آئی چھوڑدی، 9 مئی واقعات کی مذمت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی…

May 25, 2023
پاکستان

آرمی چیف سے ملائیشین وزیراعظم کی ملاقات، انور ابراہیم نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

(ویب ڈیسک): راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملائیشیا کے وزیر اعظم نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ…

October 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?