Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مصر میں دُلہا نے دُلہن کو سوئمنگ پول میں پھینک دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > مصر میں دُلہا نے دُلہن کو سوئمنگ پول میں پھینک دیا
دلچسپ و عجیب

مصر میں دُلہا نے دُلہن کو سوئمنگ پول میں پھینک دیا

Published July 18, 2025
Tags: Featured دُلہا نے دُلہن کو پانی میں پھینک دیا دُلہن کے ساتھ مذاق مصر میں شادی کی تقریب
Share
SHARE

قاہرہ (ویب ڈیسک): مصر میں ہونے والی شادی کی تقریب میں دُلہا نے فوٹو شوٹ کے دوران دُلہن کو جان بوجھ کر پانی میں پھینک دیا۔مصر سے تعلق رکھنے والے ایک دُلہے نے شادی والے دن دُلہن کے ساتھ ایسا مذاق کیا جو کسی کو بھی ایک آنکھ نہ بھایا۔

دُلہا اور دُلہن شادی والے دن سوئمنگ پول کے قریب کھڑے ہو کر اپنا فوٹو شوٹ کروارہے تھے کہ اچانک لڑکے نے عجیب و غریب حرکت کی اور عروسی لباس پہنی لڑکی کو جان بوجھتے سوئمنگ پول میں پھینک دیا۔

دُلہا نے اپنی اسے عجیب حرکت پر خوش کا ابھی اظہار کیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی کو پانی میں پھینکنے کے بعد لڑکا مسکرا رہا ہے جب کہ دُلہن کے چہرے پر حیرانی کے تاثرات دیکھے جاسکتے ہیں۔

ویڈیو بنانے والے فوٹوگرافر نے اس منظر کو جب سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تو صارفین نے دُلہا کی اس حرکت پر شدید تنقید کی۔

TAGGED:Featuredدُلہا نے دُلہن کو پانی میں پھینک دیادُلہن کے ساتھ مذاقمصر میں شادی کی تقریب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article افغانستان سرحد سےخوارج کی دراندازی ناکام؛5 افغان خودکش حملہ آور گرفتار
Next Article شمالی علاقوں میں‌سیاحتی جھیلوں کے اطراف نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر پابندی کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

چاند پر اترنےمیں جاپان کا خلائی مشن ناکام، ٹیم نے معافی مانگ لی

ٹوکیو (ٹیک ڈیسک): چاند پر اترنے کی کوشش کرنے والے جاپان کے پہلے نجی خلائی جہاز کا زمین سے رابطہ…

April 26, 2023
کھیل

میسی کی جھولی میں ایک اور ٹرافی، ارجنٹینا نے 16 ویں بار کوپا امریکا کا ٹائٹل جیت لیا

(ویب ڈیسک ):ارجنٹینا نے کولمبیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر کوپا امریکا فٹبال ٹورنامنٹ…

July 16, 2024
پاکستان

ڈاکٹر ادیب رضوی کو ایک اور بین الاقوامی اعزاز سے نواز دیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک): معروف معالج اور سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (ایس آئی یو ٹی) کے روحِ رواں…

February 10, 2024
پاکستان

مشرف کو سزائے موت دینے کا خصوصی عدالت کا فیصلہ برقرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل خارج کرتے…

January 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?