Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حماس کی اسرائیل کو قیدیوں کی دو طرفہ رہائی کی پیشکش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > حماس کی اسرائیل کو قیدیوں کی دو طرفہ رہائی کی پیشکش
دنیا

حماس کی اسرائیل کو قیدیوں کی دو طرفہ رہائی کی پیشکش

Published October 29, 2023
Tags: Featured اسرائیل ہمارے قیدیوں کو چھوڑ دے ہم بھی 7 اکتوبر کو قیدیوں کو چھوڑ دیں گے
Share
SHARE

غزہ (ویب ڈیسک): غزہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عکسری ونگ القسام بریگیڈ کے سربراہ یحییٰ سنور کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ فوری قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔ یحییٰ سنور کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیل کی جیلوں میں قید تمام فلسطینیوں کے تبادلے کے طور پر حماس کی مزاحمت کے دوران قید میں آنے والے تمام قیدیوں کو رہا کرنے کیلئے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر اسرائیل ہمارے قیدیوں کو چھوڑ دے گا تو اہم بھی 7 اکتوبر کو حراست میں لیے کیے گئے قیدیوں کو چھوڑ دیں گے۔

القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے بھی ایک بیان میں کہا کہ ہمارے ہاتھوں میں دشمن کے یرغمالیوں کی بڑی تعداد کی ادائیگی کی قیمت اسرائیل کی جیل سے تمام فلسطینی قیدیوں کو خالی کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر دشمن ایک ہی بار میں ایسا کرنا چاہتا ہے ہم تیار ہیں اور اگر وہ مرحلہ وار کرنا چاہتا ہے تو ہم اس کے لیے بھی تیار ہیں۔

TAGGED:Featuredاسرائیل ہمارے قیدیوں کو چھوڑ دےہم بھی 7 اکتوبر کو قیدیوں کو چھوڑ دیں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی ہارر فلم ‘اِن فلیمز’ آسکر کے لیے نامزد
Next Article ملکی ادارے تباہی کے دہانےپر: PIA کے بعد ریلوے بھی مالی بحران کا شکار،ٹرینوں کی آمد و روانگی میں تاخیر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ایف آئی اے کی کارروائی، لڑکی بن کر 12 لاکھ سے زائد رقم لوٹنے والا ملزم گرفتار

(ویب ڈیسک ):وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مالی فراڈ میں ملوث…

September 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کے شادی نہ کرنے کی وجہ منظرعام پر آگئی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کو ان کی شادی کا بے صبری سے انتظار…

March 15, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

VPN استعمال کرنیوالےہوجائیں ہوشیار! صارفین کی جاسوسی ہورہی ہے؛ محققین

کراچی (ٹیک ڈیسک): سیکیورٹی ماہرین نے مشہور براؤزر گوگل کروم کے وی پی این ایکسٹینشن کے حوالے سے انتباہ جاری…

August 22, 2025
پاکستان

عمران پر حملے کی تفتیش کرنیوالے جے آئی ٹی ارکان تبدیل

وزیر آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کی جانب…

January 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?