Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہوائی-امریکا: جنگلات سے آگ شہر تک پھیل گئی، لابینا شہر صفحہ ہستی سے مٹ گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ہوائی-امریکا: جنگلات سے آگ شہر تک پھیل گئی، لابینا شہر صفحہ ہستی سے مٹ گیا
دنیا

ہوائی-امریکا: جنگلات سے آگ شہر تک پھیل گئی، لابینا شہر صفحہ ہستی سے مٹ گیا

Published August 10, 2023
Tags: Featured تقریباً ایک درجن افراد کو بچایا گیا شعلوں سے بچنے کے لیے سمندر میں چھلانگ لگائی
Share
SHARE

ہوائی- امریکا (ویب ڈیسک): امریکی ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماؤوی کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی سے لاہینا کا پورا تاریخی قصبہ جل کر راکھ ہو گیا جبکہ مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 36 ہو گئی ہے۔ریاست ہوائی سے امریکی سینیٹر برائن شیٹز نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا لوہانیا تقریباً مکمل طور پر جل چکا ہے، ابھی تک بڑے پیمانے پر آگ لگی ہوئی ہے اور فائر فائٹرز تاحال آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق اطلاعات ملی تھیں کہ کئی افراد نے تیز ہواؤں کی وجہ سے پھیلنے والے آگ کے شعلوں سے بچنے کے لیے سمندر میں چھلانگ لگائی تھی جس میں سے تقریباً ایک درجن افراد کو بچایا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredتقریباً ایک درجن افراد کو بچایا گیاشعلوں سے بچنے کے لیے سمندر میں چھلانگ لگائی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قومی ہاکی ٹیم کو چار صفر سے عبرتناک شکست، انڈیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا
Next Article اداکارہ کاجول سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کی زد میں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

لاہور(ویب ڈیسک ): نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اعجاز اللہ خان نے کہا ہے کہ الخدمت کی سیلاب اور بارشوں…

August 20, 2024
دنیا

رفح سے فلسطینیوں کی بے دخلی جنگی جرم تصور ہو گا، فرانس کی اسرائیل کو وارننگ

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتین یاہو پر واضح کر دیا ہے…

March 25, 2024
پاکستان

وزیراعظم کو اسٹیبلشمنٹ کا اعتماد حاصل ہے، تبدیلی کی افواہیں بے بنیاد قرار

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وفاقی حکومت میں ممکنہ تبدیلی سے متعلق حالیہ قیاس آرائیوں کے درمیان، معتبر اور باخبر ذرائع نے…

August 11, 2025
پاکستان

وزیراعظم کا یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی انتظامات پر وزرائے اعلیٰ کو خراج تحسین

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): وزیراعظم شہباز شریف نے یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی انتظامات پر چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ…

July 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?