Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: الیکشن یا خانہ جنگی:گجرات کے 5 بھائی ایک دوسرے کیخلاف آمنے سامنے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > الیکشن یا خانہ جنگی:گجرات کے 5 بھائی ایک دوسرے کیخلاف آمنے سامنے
پاکستان

الیکشن یا خانہ جنگی:گجرات کے 5 بھائی ایک دوسرے کیخلاف آمنے سامنے

Published January 13, 2024
Tags: 5 بھائی ایک ہی ضلع Featured فروری میں ہونے والے عام انتخابات گجرات میدان میں قسمت آزمائیں گے
Share
SHARE

گجرات (ویب ڈیسک): فروری میں ہونے والے عام انتخابات میں گجرات سے تعلق رکھنے والے 5 بھائی ایک ہی ضلع سے 3 سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کے لیے میدان میں قسمت آزمائیں گے۔

بڑے بھائی چوہدری عابد رضا قومی اسمبلی کے لیے میدان میں ہیں جبکہ چوہدری رضا کے 4 بھائی صوبائی اسمبلی کے لیے امیدوار ہیں۔

چوہدری شبیر رضا، چوہدری نعیم اور چوہدری شاہد پی پی 28 سے الیکشن لڑیں گے، تینوں بھائی ایک دوسرے کے خلاف پی پی 28 سےالیکشن لڑیں گے۔

چوہدری محمد علی پی پی 33 سے ن لیگ کی ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں جبکہ چوہدری شبیر رضا پی پی 28 سے ن لیگ کے امیدوار ہیں۔ چوہدری نعیم رضا ق لیگ اور چوہدری شاہد رضا پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈ رہیں۔

مسلم لیگ ن کے ڈویژنل صدر چوہدری عابد رضا این اے 62 سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

TAGGED:5 بھائی ایک ہی ضلعFeaturedفروری میں ہونے والے عام انتخاباتگجراتمیدان میں قسمت آزمائیں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کولمبیا میں شدید بارشیں، لینڈسلائیڈنگ: 18 افراد ہلاک، ایمرجنسی نافذ
Next Article رشی کپور بہت سخت بوائے فرینڈ تھے: اہلیہ نیتو کپور کا ‘کافی ود کرن’ میں انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

صحافی مطیع اللہ جان گرفتار،ایف آئی آر منظرعام پر آگئی، انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام اباد پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو ای نائن چیک پوسٹ سے گرفتار کر لیا۔صحافی…

November 28, 2024
پاکستان

ضمنی بلدیاتی انتخابات:کراچی یوسی 13 کی خالی نشست سے میئرخود الیکشن لڑیں گے

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں خالی بلدیاتی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے آخری روز میئر کراچی مرتضیٰ وہاب…

October 7, 2023
دنیا

امریکا میں بدترین برفانی طوفان ،19 ہلاک،نظام زندگی مفلوج

امریکا کئی دہائیوں بعد موسم سرما کے تاریخی طوفان کی زد میں ہے، شدید برفباری اور سرد ہواؤں کے باعث…

December 24, 2022
دلچسپ و عجیب

میکسیکو میں چوہے کا سوپ بیچنے والی 52 سال پرانی واحد دکان

میکسیکو (ویب ڈیسک): ہم ہمیشہ چین میں کھائے جانے والے عجیب و غریب کھانوں کے بارے میں سنتے آئے ہیں…

May 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?