Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حمل کی کتاب کےعنوان میں لفظ ‘بائبل’کےاستعمال پر ہائی کورٹ کا کرینہ کپور کو نوٹس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > حمل کی کتاب کےعنوان میں لفظ ‘بائبل’کےاستعمال پر ہائی کورٹ کا کرینہ کپور کو نوٹس
انٹرٹینمنٹ

حمل کی کتاب کےعنوان میں لفظ ‘بائبل’کےاستعمال پر ہائی کورٹ کا کرینہ کپور کو نوٹس

Published May 11, 2024
Tags: Featured حمل کی کتاب کے عنوان میں لفظ ‘بائبل’ استعمال سُپر اسٹار کرینہ کپور خان ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کردیا
Share
SHARE

مدھیہ پردیش (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سُپر اسٹار کرینہ کپور خان کو اپنی حمل کی کتاب کے عنوان میں لفظ ‘بائبل’ استعمال کرنے پر ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کو ان کی کتاب “کرینہ کپور خان کی پریگننسی بائبل” کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کیا، یہ نوٹس اس وقت جاری کیا گیا جب ایک وکیل نے کتاب کے عنوان میں لفظ “بائبل” کے استعمال کے خلاف عدالت سے رجوع کیا۔

کرسٹوفر انتھونی نامی وکیل نے اپنی درخواست میں کہا کہ حمل کی کتاب کے عنوان میں لفظ “بائبل” کا استعمال کرنا عیسائی برادری کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا ہے۔

وکیل نے کہا کہ بائبل پوری دنیا میں عیسائیت کی مقدس کتاب ہے اور کرینہ کپور کے حمل کا بائبل سے موازنہ کرنا غلط ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ کرینہ کپور نے اپنی کتاب کی “سستی پبلسٹی” حاصل کرنے کے لیے لفظ بائبل کا استعمال کیا۔

کرسٹوفر انتھونی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کیا کہ کرینہ کپور اور کتاب فروخت کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

ہائی کورٹ جج نے کرینہ کپور سے جواب طلب کیا ہے کہ اُنہوں نے اپنے حمل کی کتاب کے عنوان میں لفظ ’بائبل‘ کیوں استعمال کیا۔

واضح رہے کہ سال 2021 میں شائع ہونے والی اس کتاب کا عنوان ‘Kareena Kapoor Khan S Pregnancy Bible The Ultimate Manual For Moms’ ہے جس میں کرینہ کپور کے حمل کے سفر کی تاریخ بیان کی گئی ہے اور حاملہ خواتین کے لیے مفید تجاویز فراہم کی گئی ہیں۔

TAGGED:Featuredحمل کی کتاب کے عنوان میں لفظ ‘بائبل’ استعمالسُپر اسٹار کرینہ کپور خانہائی کورٹ نے نوٹس جاری کردیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آزادی صحافت کے خلاف کسی بھی قانون کوقبول نہیں کیاجائیگا،سی پی این ای نے پنجاب حکومت کا ڈی فیمیشن بل مستردکردیا
Next Article اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا: علی امین گنڈاپور کی گورنرفیصل کریم کنڈی کو دھمکی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ٹی ٹی پی کی پاکستان میں دوبارہ آبادکاری کو اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل تھی: خواجہ آصف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ کالعدم ٹی ٹی پی کے رہنماؤں کی پاکستان میں…

April 11, 2023
صحت

ڈپریشن کا علاج آپ کے اپنے ہاتھ میں، مثبت سوچیے ، محفوظ رہیے

لاس اینجلس (ہیلتھ ڈیسک): دنیا بھرمیں ڈپریشن کا مرض، جوان اور بوڑھوں کو تیزی سے نگل رہا ہے۔ اب ماہرین…

August 25, 2023
پاکستان

جنوبی پنجاب کے PTI کے سابق اراکین اور ٹکٹ ہولڈرز پیپلزپارٹی میں شامل

لاہور (ویب ڈیسک): جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے سابق اراکین اور ٹکٹ ہولڈرز نے پیپلزپارٹی…

May 31, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی کے 43 فیصد ووٹرز گنڈاپور کی حکومت سے ناراض، گیلپ سروے

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے 59 فیصد شہری صوبے میں بیروزگاری میں اضافے پر پریشان ہیں اور پی ٹی آئی…

July 17, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?