Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ترکیہ کے جنگلات میں آگ لگنے سے 12 افراد سمیت سیکڑوں جانور بھی ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ترکیہ کے جنگلات میں آگ لگنے سے 12 افراد سمیت سیکڑوں جانور بھی ہلاک
دنیا

ترکیہ کے جنگلات میں آگ لگنے سے 12 افراد سمیت سیکڑوں جانور بھی ہلاک

Published June 22, 2024
Tags: Featured انتظامیہ کا کہنا ہےکہ آگ پر قابو پانے کیلئے انتظامات کیے جارہے ہیں۔ یورپی فاریسٹ فائر انفارمیشن سسٹم کے مطابق رواں سال ترکیہ میں اب تک 74 جنگلات میں آگ لگنے ک
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقے کرد میں جنگلات میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ترک وزیر صحت نے بتایا کہ جنگلات میں آگ لگنے کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جہاں آگ نے جنگلات کو تیزی سے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

وزیر صحت کے مطابق آتشزدگی کے واقعے میں اب تک 12 افراد ہلاک اور 75 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن کا علاج جاری ہے جب کہ آگ لگنے سے سیکڑوں جانور بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہےکہ آگ پر قابو پانے کیلئے انتظامات کیے جارہے ہیں۔

یورپی فاریسٹ فائر انفارمیشن سسٹم کے مطابق رواں سال ترکیہ میں اب تک 74 جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات رونما ہو چکے ہیں جس نے 31 ہزار 900 ایکڑ اراضی کو تباہ کر دیا۔

TAGGED:Featuredانتظامیہ کا کہنا ہےکہ آگ پر قابو پانے کیلئے انتظامات کیے جارہے ہیں۔یورپی فاریسٹ فائر انفارمیشن سسٹم کے مطابق رواں سال ترکیہ میں اب تک 74 جنگلات میں آگ لگنے ک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعظم کی نیت صاف ہے، بہتر ہوتا حکومت اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی: بلاول بھٹو
Next Article کے الیکٹرک نے رات گئے بجلی بندش کو معمول بنالیا، شہر میں 14 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

کائنات کے راز کھولتی وہ فلم جو آپ بار بار دیکھنے پرمجبور ہو جائیںگے

کراچی (شوبز ڈیسک): موسمیاتی تبدیلیاں ہمارے عہد کا وہ مسئلہ ہے جو ہر گزرتے برس کے ساتھ تشویشناک ہو رہا…

June 19, 2023
دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

ڈاکٹروں کے لکھے نسخے اب گوگل سے پڑھوائیں

یہ بات تو سب کو معلوم ہے کہ ڈاکٹروں کے لکھے ہوئے الفاظ کو سمجھنا عام افراد کے بس کی…

December 20, 2022
دنیا

روسی انٹیلی جنس ادارے نے صدارتی انتخابات میں امریکی مداخلت سے خبردار کردیا

ماسکو (ویب‌ڈیسک): ماسکو نے امریکا پر روس کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا الزام عائد کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے…

March 11, 2024
پاکستان

گوادر:مسلسل 16 گھنٹے بارش نے تباہی مچادی، بجلی فراہمی معطل، 3 بند ٹوٹ گئے، سیلابی صورتحال

گوادر (ویب ڈیسک): گوادر میں مسلسل 16 گھنٹے کی بارش نے ہر چیز کو تباہ کرکے کر رکھ دیا جس…

February 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?