Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چاہتا ہوں میرا بالی وڈ میں ڈیبیو اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ہو،ثمرجعفری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > چاہتا ہوں میرا بالی وڈ میں ڈیبیو اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ہو،ثمرجعفری
انٹرٹینمنٹ

چاہتا ہوں میرا بالی وڈ میں ڈیبیو اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ہو،ثمرجعفری

Published September 15, 2025
Tags: Featured اداکار و گلوکار ثمر جعفری اسٹوڈنٹ آف دی ائیر 1 جیسی فلم بالی وڈ ڈیبیو بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ یوٹیوب چینل نام فیضان میں شرکت
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): ابھرتے ہوئے اداکار و گلوکار ثمر جعفری نے بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ اپنے بالی وڈ ڈیبیو اور فلم کی قسم کے بارے میں بتا دیا۔ثمر جعفری نے حال ہی میں یوٹیوب چینل نام فیضان میں شرکت کی اور اپنے پروفیشنل تجربات اور مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں کھل کر بات کی۔انہوں نے ڈراما سیریل پرورش میں کام کرنے کے تجربے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ نعمان اعجاز اور سویرا ندیم کے ساتھ کام کرنا ایک شاندار تجربہ رہا۔

ان کے مطابق دونوں اداکار نہ صرف بہت اچھے انسان ہیں بلکہ ان کی اداکاری انتہائی قدرتی ہے اور ان کے ساتھ سین کرتے ہوئے محسوس ہی نہیں ہوتا کہ وہ اداکاری کر رہے ہیں۔اداکار نے بتایا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کا بالی وڈ میں ڈیبیو بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ہو۔

انہوں نے کہا کہ عالیہ بھٹ کے ساتھ وہ اسٹوڈنٹ آف دی ائیر 1 جیسی فلم کرنا پسند کریں گے کیونکہ انہیں کرن جوہر کی اس طرز کی فلمیں بہت پسند ہیں جن میں ہیرو کو کلاسیکی رومانوی انداز میں ہیرو کے طور پر دکھایا جاتا ہے۔

TAGGED:Featuredاداکار و گلوکار ثمر جعفریاسٹوڈنٹ آف دی ائیر 1 جیسی فلمبالی وڈ ڈیبیوبھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھیوٹیوب چینل نام فیضان میں شرکت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے ٹیم کو پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ ملانے سے منع کیا؛ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ
Next Article آٹے کا نیا بحران پیدا کرنے کی تیاری: گندم کی دنیا میں ایکسپورٹ، امپورٹ کی اجازت دی جائے؛ فلور ملز کا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن بھی انتخابات جیت کر رکن پارلیمنٹ بن گئے

ڈھاکہ (اسپورٹس ڈیسک): بنگلادیش ٹیم کے کپتان شکیب الحسن حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت کر رکن پارلیمنٹ…

January 8, 2024
پاکستان

میانوالی:سی ٹی ڈی پرٹی ٹی پی کا حملہ،1اہلکار زخمی، 1 دہشتگرد ہلاک

میانوالی (ویب ڈیسک): میانوالی کے علاقے کالاباغ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب کی ٹیم پر کالعدم…

February 17, 2023
پاکستان

بلاول بھٹو کی جنرل پاشا، افتخار چوہدری، ن لیگ ، جنرل فیض حمید اور ثاقب نثار اورPTIپر شدید تنقید

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ حکومت میں رہی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ن)…

September 15, 2023
انٹرٹینمنٹ

جوان اور پٹھان کے بعد کنگ خان کی تیسری فلم’ڈنکی’ ریلیز کیلئے تیار

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کے لیے ایک بہت ہی خاص تحفے کا…

October 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?