Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غزہ میں انسانی جانوں کی قیمت نظر انداز کرنا اسرائیل کو مہنگاپڑے گا، اوباما
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > غزہ میں انسانی جانوں کی قیمت نظر انداز کرنا اسرائیل کو مہنگاپڑے گا، اوباما
دنیا

غزہ میں انسانی جانوں کی قیمت نظر انداز کرنا اسرائیل کو مہنگاپڑے گا، اوباما

Published October 25, 2023
Tags: Featured فلسطینیوں کی نسلوں کا رویہ اسرائیل کے بارے میں مزید سخت گیر ہوتا جائےگا
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ فلسطینیوں سے جنگ میں انسانی جانوں کی قیمت نظرانداز کرنا صیہونی ریاست کو مہنگا پڑے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے اسرائیل کو انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے محصور شہریوں کیلئے غذا، پانی اور بجلی کی فراہمی بند رکھنے سے انسانی بحران بد تر ہوگا اور فلسطینیوں کی نسلوں کا رویہ اسرائیل کے بارے میں مزید سخت گیر ہوتا جائےگا۔

سابق امریکی صدر نے کہا کہ فلسطینیوں سے جنگ میں انسانی جانوں کی قیمت نظر انداز کرنا اسرائیل کو مہنگا پڑے گا، اسرائیل کے لیے عالمی سپورٹ بھی ختم ہوتی چلی جائے گی اور خطے میں امن و استحکام کی طویل البنیاد کوششوں کو بھی نقصان ہوگا۔

دوسری جانب اسرائیل فلسطین جنگی تنازع کے سبب امریکا کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کو مباحثے میں تنقید کاسامناکرنا پڑگیا۔

دوران مباحثہ ایک نوجوان نے کہا کہ جوبائیڈن کی پالیسی امریکی عوام کی ترجمان نہیں، امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل، تائیوان اور یوکرین کے لیے 100 ارب ڈالر کانگریس سے مانگ کر امریکا کو تیسری عالمی جنگ میں دھکیل رہے ہیں، نوجوان کی تنقید پر ہلیری کلنٹن کیلئے دفاع کرنا مشکل ہوگیا۔

واضح رہے کہ غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 182 بچوں سمیت مزید 704 افراد کو شہید کیا گیا جس کے بعد 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 5 ہزار 800 سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔

TAGGED:Featuredفلسطینیوں کی نسلوں کا رویہ اسرائیل کے بارے میں مزید سخت گیر ہوتا جائےگا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوشل میڈیا ذہنی بیماریاں پیدا کرتا ہے، 40 امریکی ریاستوں نے میٹا پر مقدمہ کردیا
Next Article ورلڈکپ میں شائقین کی عدم دلچسپی: تماشائیوں کو مفت چیزیں دینے کی پیشکش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ڈیرہ بگٹی: ڈاکوؤں کا پولیس و لیویز ناکوں پر حملہ،7 اہلکار اغواء

ڈیرہ بگٹی(ویب ڈیسک): ڈیرہ بگٹی میں ڈاکوؤں کا ساتھیوں سمیت حملہ کرکے پولیس و لیویز کے 7 اہلکاروں کو اغواء…

July 18, 2025
پاکستانتازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

ٹیلی کام کمپنیز کو شہریوں کی نگرانی کیلئے فون کال، ڈیٹا ریکارڈنگ سے روکنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ٹیلی کام کمپنیز کو سرویلینس کیلئے فون…

May 29, 2024
دنیا

بھارتی ریاست منی پور میں حکومتی کریک ڈاؤن کے باعث احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے

(ویب ڈیسک ):بھارتی ریاست منی پور میں حکومتی کریک ڈاؤن کے باعث احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے، منی پور…

May 4, 2023
پاکستان

اسلام آباد میں عورت مارچ کا انعقاد، شرکا اور پولیس آمنے سامنے آگئے

(ویب ڈیسک ):اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عورت مارچ کے…

March 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?