Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انتخابی اصلاحات میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کو ایجنڈے سے نکال دیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > انتخابی اصلاحات میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کو ایجنڈے سے نکال دیا گیا
پاکستانتازہ ترین

انتخابی اصلاحات میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کو ایجنڈے سے نکال دیا گیا

Published July 13, 2023
Tags: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا اجلاس
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انتخابی اصلاحات میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کو ایجنڈے سے نکال دیا گیا۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے انتخابی اصلاحات کا 99 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے، جن نکات پر اتفاق نہیں تھا ان پربھی اتفاق ہو گیا ہے۔اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا ایک دو معاملات پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا جنہیں مل بیٹھ کر حل کر لیں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا اجلاس ہوا۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین انتخابی اصلاحات ایاز صادق کا کہنا تھا انتخابی اصلاحات پر کمیٹی سفارشات کو آئندہ ہفتے حتمی شکل دے دی جائے گی، اجلاس میں انتخابات کے شفاف انعقاد کے لیے مؤثر تجاویز کو زیر غور لایا گیا۔

سردار ایاز صادق کا کہنا تھا سیاسی جماعت پر پابندی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، اجلاس میں صرف انتخابی اصلاحات کے طریقہ کار پر بات ہوئی۔

ان کا کہنا تھا ہمارا کام انتخابی اصلاحات کرنا ہے، سیاسی جماعتوں پر پابندی لگانا نہیں، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار دور میں الیکشن سے متعلق متنازع فیصلوں کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار دوسروں کو منع کرتے اور خود شیخ رشید کی الیکشن مہم میں جاتے تھے۔

TAGGED:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا اجلاس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اگلے ماہ حکومتی معاملات نگران حکومت کے سپرد کردینگے؛ وزیراعظم
Next Article پاکستان کاIMF سے3ارب ڈالر کا قرض منظور،1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

مٹیاری: اڈیرو لعل میں4 روز میں 6 بچے خسرہ سے جاں بحق

مٹیاری (ہیلتھ ڈیسک): اڈیرو لعل کے نواحی گاؤں میں 4 روز میں 6 بچے خسرہ سے جاں بحق ہوگئے۔ورثاء نے…

July 20, 2024
پاکستانتازہ ترین

چاند نظر آ گیا، کل یکم جمادی الثانی ہے

ملک میں جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی…

December 24, 2022
پاکستان

قاسم اور سلیمان احتجاج کیلئے پاکستان نہیں آئیں گے، اُن کا ’باپ ہی کافی ہے‘ عمران خان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے پیٹرن انچیف عمران خان نے اپنے بیٹوں کو احتجاج کے لیے پاکستان آنے…

July 29, 2025
پاکستان

جس ملک میں الیکشن چوری ہوتا ہے وہاں استحکام نہیں آتا

کراچی(ویب‌ڈیسک ): عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس ملک میں الیکشن چوری ہوتا…

August 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?