پارا چنار (ویب ڈیسک): پارا چنار میں تیندوے نے حملہ کرکے 2 بھائیوں کو زخمی کردیا۔یہ اس طرح کا دوسرا واقعہ ہے جو شہر میںپیش آیا ہے . اس سے قبل بھی تیندوے نے حملہ کرکے 4 شہریوں زخمی کردیا تھا .
رپورٹس کے مطابق زخمی بھائیوں نے فائرنگ کرکے تیندوے کو مار دیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی شہر پاراچنار میں تیندوے کے حملے میں چار افراد زخمی ہوگئے تھے۔