Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی کے کیس میں نگران وزیراعظم عدالت طلب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی کے کیس میں نگران وزیراعظم عدالت طلب
پاکستانتازہ ترین

بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی کے کیس میں نگران وزیراعظم عدالت طلب

Published February 13, 2024
Tags: بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی نگران وزیر اعظم طلب
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی کے کیس میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو کو طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔

اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن نے عدالت کو بتایا کہ 12 میں سے ایک اور طالب علم بازیاب ہوگیا ہے، اٹارنی جنرل آج دستیاب نہیں ہیں اس لیے سماعت ملتوی کی جائے۔

اس پر جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ جبری گمشدگیوں کی سزا ، سزائے موت ہونی چاہیے، ملوث لوگوں کو دو چار سزائے موت ملنی چاہئیں۔

عدالت نے کہا کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ پیر کو 10 بجے خود پیش ہوں ، وہ خود پیش ہوکر بتائیں کیوں نہ ان کےخلاف مقدمہ درج کیاجائے۔

عدالت نے کہا کہ یہ تو میری مہربانی ہےکہ دونوں ڈی جیزکو نہیں بلارہا۔

TAGGED:بلوچ طلبہ کی عدم بازیابینگران وزیر اعظم طلب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج، بلوچستان کا دیگر صوبوں سے رابطہ منقطع
Next Article ماہرہ خان کےحاملہ ہونے کی خبروں‌کی گردش، اداکارہ نے تردید کردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

1ماہ کی ضروریات پورا کرنیوالےقرض کیلیےحکومت کیIMF کو منتیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک):عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور قرض دہندہ…

March 24, 2023
پاکستانتازہ ترین

عید پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، پنجاب کے 3 شہروں سے 9 دہشتگرد گرفتار

لاہور (ویب ڈیسک): سی ٹی ڈی نے عیدالاضحیٰ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔محکمہ انسداد دہشتگردی( سی ٹی…

June 27, 2023
تازہ ترینکھیل

ٹیسٹ کا تیسرا روز: امام 83 رنز پر آؤٹ، کریز پر سعود،سرفراز موجود

کراچی (نجات نیوز): نیوزی لینڈ کےخلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز سیٹ بیٹر امام الحق 83 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔…

January 4, 2023
پاکستانتازہ ترین

بجٹ کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ،ایک مرتبہ پھر پیپلز پارٹی کوشامل ہونے کی دعوت

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

June 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?