Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خاتون سے زیادتی کا الزام، بھارتی فاسٹ بولر یش دیال پر پابندی عائد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > خاتون سے زیادتی کا الزام، بھارتی فاسٹ بولر یش دیال پر پابندی عائد
کھیل

خاتون سے زیادتی کا الزام، بھارتی فاسٹ بولر یش دیال پر پابندی عائد

Published August 11, 2025
Tags: Featured بھارتی کرکٹر یش دیال خاتون سے زیادتی کے الزامات فاسٹ بولر یش دیال کے لیگ کھیلنے پر پابندی گورکھپور لائنز کے ساتھ معاہدہ ہوا
Share
SHARE

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی کرکٹر یش دیال پر خاتون سے زیادتی کے الزامات کے پیشِ نظر پابندی لگا دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فاسٹ بولر یش دیال کے لیگ کھیلنے پر پابندی لگائی گئی ہے، یش یو پی (اتر پردیش) ٹی ٹوئنٹی لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا حصہ نہیں ہوں گے، ان کا گورکھپور لائنز کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ لیگ 17 اگست سے شیڈولڈ ہے لیکن خاتون سے زیادتی کے الزام پر فاسٹ بولر یش دیال ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے۔

اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن نے بھارتی کرکٹر کے لیگ کھیلنے پر پابندی عائد کی ہے۔

واضح رہے کہ یش دیال رواں برس آئی پی ایل جیتنے والی رائل چیلنجر بنگلورو کا حصہ تھے، یش کے خلاف خاتون کے الزامات کے بعد کیس درج ہے، ان کے خلاف جے پور میں بھی ایک کیس درج ہے۔

TAGGED:Featuredبھارتی کرکٹر یش دیالخاتون سے زیادتی کے الزاماتفاسٹ بولر یش دیال کے لیگ کھیلنے پر پابندیگورکھپور لائنز کے ساتھ معاہدہ ہوا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیلی فوج نے الجزیرہ کے معروف صحافی انس الشریف کو ساتھیوں سمیت قتل کردیا
Next Article راشد منہاس روڈ ٹریفک حادثہ: ڈمپر ڈرائیور اور ڈمپرز جلانیوالے 7 افراد گرفتار،تحقیقات کیلئے 4 رکنی کمیٹی قائم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

اوپن اے آئی کمپنی نے اپنےسی ای او کو ہی فارغ کردیا

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی کی جانب سے گزشتہ روز جاری کئے…

November 18, 2023
پاکستان

خیبر میں پولیس کا ہیروئین بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، بڑی تعداد میں منشیات برآمد

خیبر (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس نے ہیروئین بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر بھاری…

January 12, 2024
دنیا

جوبائیڈن نے ویگنر گروپ کے سربراہ کی موت کا ذمہ دار پیوٹن کو قرار دے دیا

واشنگٹن ڈی سی (ویب ڈیسک): امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی ہم منصب پر الزام عائد کیا ہےکہ ویگنر گروپ کے…

August 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

اندر سے مرچکی ہوں، مناہل ملک نے نازیبا ویڈیو وائرل پرسوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا

کراچی (شوبز ڈیسک): ٹک ٹاکر مناہل ملک نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔گزشتہ دنوں نازیبا ویڈیو…

October 31, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?