Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ارسا چیئرمین تقرری: سندھ ترقی پسند پارٹی کا 17 مارچ کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ارسا چیئرمین تقرری: سندھ ترقی پسند پارٹی کا 17 مارچ کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان
پاکستانتازہ ترین

ارسا چیئرمین تقرری: سندھ ترقی پسند پارٹی کا 17 مارچ کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان

Published March 14, 2024
Tags: 17 مارچ کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان ارسا چیئرمین مقرر والے وزیر اعظم کے فیصلے مسترد سندھ ترقی پسند پارٹی سندھ کے پانی پر ڈاکہ کا سازشی منصوبہ
Share
SHARE

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی، جام عبدالفتاح سمیجو، حیدر شاہانی، حیدر ملاح، ڈاکٹر سومار منگریو، عاشق سولنگی، قادر چنا، امتیاز سمون، نثار کیریو اور دیگر نے ارسا کا چیئرمین مقرر والے وزیر اعظم کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے 17 مارچ کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ سندھ ترقی پسند پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ گزشتہ نگراں حکومت میں ارسا قانون میں غیر قانونی اور غیر آئینی طور پر صدارتی آرڈیننس کے تحت ترمیم کی گئی تھی جس پر سندھ کی عوام نے اس وقت اعتراض کیا تھا اور اسے مادر وطن کے جلسہ عام میں سندھ کے عوام نے قراداد پاس کر کے اس ایکٹ کے ترمیم کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیا تھا. اور اس کو سندھ کا پانی پر ڈاکہ کی سازشی منصوبہ سمجھتے ہوئے مسترد کر دیا گیا تھا۔

ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ نئے آنے والے وزیر اعظم فوری طور پر اس نوٹیفکیشن کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیتے. لیکن وزیر اعظم شہباز شریف نے اس غیر قانونی اور غیر آئینی آرڈیننس کے ذریعے کالا باغ ڈیم کے حمایتی فرد کو ارسا چیئرمین کا تقرر کر دیا ہے جس پر سندھ کو سخت اعتراض ہے. اس آرڈیننس کو قبول کرنے سے اب صوبوں کے نمائندوں کی ارسا میں کی کوئی حیثیت اور اہمیت نہیں رہی ہے اور ارسا مکمل طور پر ایک فرد واحد کی انفرادی اختیار میں آ گیا ہے جو نہ صرف صوبوں کے اختیارات اور ملک کے قانون اور آئین کے خلاف ہے بلکہ یہ سندھ کے لیے بھی انتہائی سنگین فیصلہ ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جب سی سی آئی ہے تو نگران حکومت میں اس آرڈیننس کی حیثیت غیر آئینی اور غیر قانونی ہو جاتی ہے ۔ لہٰذا سندھ موجودہ وفاقی حکومت کی جانب سے ارسا ایکٹ میں ترمیم آرڈیننس کے مطابق ارسا چئيرمين کی مقرری والے نوٹیفکیشن کو یکسر مسترد کرتا ہے اور اسے سندھ کے پانی پر قبضہ کرنے کی سازش سمجھتا ہے۔ ایسے فیصلے ملکی مفاد میں نہیں ہوں گے اور ملک کو نقصان پہنچائیں گے لہٰذا ارسا ایکٹ میں کی گئی ترمیم کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے اور نئے ارسا چیئرمین کی تقرری کا نوٹیفکیشن واپس لیا جائے۔

وفاقی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی 17 مارچ کو پورے سندھ میں احتجاج کرے گی۔

TAGGED:17 مارچ کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلانارسا چیئرمین مقرر والے وزیر اعظم کے فیصلے مستردسندھ ترقی پسند پارٹیسندھ کے پانی پر ڈاکہ کا سازشی منصوبہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیئرمین ارسا کی تعیناتی:سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیراعظم کی نوٹیفکیشن واپس لینے کی یقین دہانی
Next Article رفح: خوراک کی تقسیم کے مراکز پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ؛11 شہید اور 105 زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کراچی میں ڈکیتی اور چوری
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں مزاحمت پر ڈاکو کے ہاتھوں شہری اور شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک

کراچی میں ڈکیتی اور چوری کی مختلف وارداتیں، ایک اور شہری مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل جبکہ نوجوان…

December 18, 2022
پاکستانتازہ ترین

جامعہ ملیہ ڈگری کالج میں”فطرت سے پیار “شجرکاری کا دن منایا گیا

ملیر کراچی(ویب ڈیسک): جامعہ ملیہ ڈگری کالج میں‌"فطرت سے پیار "کے نام سےشجرکاری کا دن منایا گیا .تفصیلات کے مطابق…

April 1, 2023
پاکستاندنیا

نیویارک پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام پرکینیڈا سےپاکستانی نوجوان شاہ زیب گرفتار

واشنگٹن (ویب ڈیسک): پاکستانی نوجوان کو امریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔امریکی محکمہ…

September 7, 2024
پاکستان

بجلی بلوں میں ہر صورت کمی چاہیے، پارلیمنٹ اور ادارے کام نہ کریں تو احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے؛حافظ نعیم

راولپنڈی (ویب ڈیسک): امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے بجلی کے بلوں میں ہر صورت کمی چاہیے،…

July 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?