Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میزائل حملوں کے جواب میں اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہیے: ٹرمپ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > میزائل حملوں کے جواب میں اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہیے: ٹرمپ
دنیا

میزائل حملوں کے جواب میں اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہیے: ٹرمپ

Published October 5, 2024
Tags: Featured اس حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا تھا کہ اگر اسرائیل کی یاد رہے کہ چند روز قبل ایران نے اسرائیل پر 190 بیلسٹک میزائل داغے تھے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): سابق امریکی صدر اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میزائل حملوں کےجواب میں اسرائیل کوایران کی جوہری تنصیبات کونشانہ بنانا چاہیے۔شمالی کیرولینا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا صدر جو بائیڈن کا ایران پر حملوں کی حمایت نہ کرنا غلط ہے، ہمیں جس سب سے بڑے خطرے کا سامنا ہے وہ ایران کے جوہری ہتھیار ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا میزائل حملوں کے جواب میں اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہیے۔

اس حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا تھا کہ اگر اسرائیل کی جگہ ہوتا تو ایران کی تیل تنصیات کی جگہ کسی متبادل جگہ کا انتخاب کرتا، اسرائیلی وزیراعظم کو یہ بات جاننی چاہیے کہ میری انتظامیہ سے زیادہ کسی نے اسرائیل کی مدد نہیں کی۔

دوسری جانب اسرائیل نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے جوابی حملے کے ردعمل میں ایران نے کسی قسم کی کارروائی کی تو اسرائیل جوہری ہتھیار ااستعمال کرے گا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل ایران نے اسرائیل پر 190 بیلسٹک میزائل داغے تھے جس میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈ کوارٹر سمیت مختلف ائیر بیسز کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

ایرانی حملے پر ردعمل میں اسرائیلی وزیراعظم نبیامین نیتن یاہو کا کہنا تھا ہم اپنے اصول پر قائم ہیں کہ جو ہم پر حملہ کرے گا ہم اس پر حملہ کر دیں گے۔

TAGGED:Featuredاس حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا تھا کہ اگر اسرائیل کییاد رہے کہ چند روز قبل ایران نے اسرائیل پر 190 بیلسٹک میزائل داغے تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’وزیراعلیٰ کے پی ساری لائنز کراس کر رہے ہیں‘، وزیر داخلہ نے سخت کارروائی کی وارننگ دیدی
Next Article اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کی اطلاعات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

الیکشن کمیشن ناکام رہا؛اسد عمر، میئر ہمارا بنے گا؛ حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نمبر ون پارٹی ہیں کوئی اس کو عزت…

January 20, 2023
دنیا

ٹرمپ پیوٹن ملاقات؛ روس یوکرین جنگ بندی نہ ہوسکی

الاسکا (ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ملاقات میں یوکرین جنگ پر کسی قسم…

August 16, 2025
پاکستان

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف آج پاکستان بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جارہا ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ تقدیس قرآن کے روز قوم سے ملک گیر احتجاج کی اپیل…

July 7, 2023
پاکستان

برف پگھلنے لگی: پی ٹی آئی سےبات چیت کیلئے ن لیگ کا محمود اچکزئی سے رابطہ

اسلام آبا (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف سے بالواسطہ بات چیت کیلئے مسلم لیگ ن محمود خان اچکزئی سے رابطے…

August 31, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?