Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیلی فوج کے غزہ اور لبنان میں حملے، 140 فلسطینی اور لبنانی شہری شہید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیلی فوج کے غزہ اور لبنان میں حملے، 140 فلسطینی اور لبنانی شہری شہید
دنیا

اسرائیلی فوج کے غزہ اور لبنان میں حملے، 140 فلسطینی اور لبنانی شہری شہید

Published November 1, 2024
Tags: Featured اس کے علاوہ شام میں لبنانی سرحد کے قریب بھی اسر ل حزب اللہ جنگ بندی کی کوششوں میں اچھی پیش ر
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): اسرائیلی فوج نے غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 95 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے جانے والے حملوں میں 95 فلسطینی شہید ہوگئے۔

دوسری جانب لبنان کے دارالحکومت بیروت میں عوام کو 2 علاقے فوری خالی کرنے کا حکم دیتے ہوئے حملوں کی تیاری شروع کردی گئی جب کہ 24 گھنٹوں میں 6 میڈیکل ورکرز سمیت 45 لبنانی شہید کردیے گئے۔

اس کے علاوہ شام میں لبنانی سرحد کے قریب بھی اسرائیل نے حملہ کیا جس میں 10 شہری شہید ہوگئے۔

دوسری جانب جمعرات کو حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر راکٹ حملوں میں 4 غیر ملکی سمیت 7 افراد ہلاک کردیے۔

ادھر امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہےکہ اسرائیل حزب اللہ جنگ بندی کی کوششوں میں اچھی پیش رفت ہوئی ہے۔

TAGGED:Featuredاس کے علاوہ شام میں لبنانی سرحد کے قریب بھی اسرل حزب اللہ جنگ بندی کی کوششوں میں اچھی پیش ر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی ایم ایف کی شرط پوری، آمدن کے مقابلے سرکاری اخراجات کم
Next Article ’کبھی میں کبھی تم‘ کیا آخری قسط میں مصطفیٰ مرجائے گا؟ ویڈیو لیک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

محض بیانات اور تقریریں کافی نہیں‘ مسلمان ممالک مشترکہ آپریشن روم بنائیں، ایران کی تجویز

تہران (ویب ڈیسک)): قطر کے داارلحکومت دوحہ میں اسرائیلی حملے کے تناطر میں ایران نے کہا ہے کہ محض بیانات…

September 15, 2025
پاکستان

پارٹی میں دھڑے بندی کا مطلب کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں: شیر افضل

پشاور (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کی باتوں کو…

November 6, 2024
انٹرٹینمنٹ

کرینہ کپور نے بھاری معاوضہ مانگا، میں نےدوستی ختم کردی؛ کرن جوہر

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر کرن جوہر نے اداکارہ کرینہ کپور سے دوستی ختم کرنے کی وجہ…

January 15, 2024
دنیا

ٹیکساس: شورسے روکنے پر مسلح شخص نے 5 افراد کو قتل کردیا

ٹیکساس (ویب ڈیسک): امریکی ریاست ٹیکساس میں گھر کے باہر شور شرابے سے روکنے پر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے…

April 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?