Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیلی رکن پارلیمنٹ عفرکاسف کا جنگ بند کرکےاسرائیلی قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیلی رکن پارلیمنٹ عفرکاسف کا جنگ بند کرکےاسرائیلی قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ
دنیا

اسرائیلی رکن پارلیمنٹ عفرکاسف کا جنگ بند کرکےاسرائیلی قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ

Published August 29, 2024
Tags: Featured اسرائیلی قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ رکن اسرائیل پارلیمنٹ عفرکاسف سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر لکھا
Share
SHARE

تل ابیب (ویب ڈیسک): رکن اسرائیل پارلیمنٹ عفرکاسف نے نیتن یاہو حکومت سے غزہ اور مغربی کنارے میں جنگ بند کرکے اسرائیلی قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔عفرکاسف نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر لکھا کہ جنگ بندکرو اورقبضہ ختم کرو کیونکہ مغربی کنارے پر حملے کا اسرائیلی سلامتی سے کوئی تعلق نہیں۔

عفر کاسف کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت فلسطینیوں کو اپنے وطن سے بے دخل کرنے کے درپے ہے اور مغربی کنارے پر حملہ فلسطین کے مزید علاقوں پر قبضہ کرنے کے لیے ہے۔

واضح رہے کہ عفر کاسف کا تعلق اسرائیل کی بائیں بازو کی عرب نژاد اکثریت رکھنے والی جماعت سے ہے اور وہ اکثر فلسطین کے حق میں آواز اٹھاتے ہیں۔

عفر کاسف نے اسرائیل کی فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف جنوبی افریقا کی جانب سے جرائم کی عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف مقدمے کی پٹیشن پر بھی دستخط کیے تھے۔

TAGGED:Featuredاسرائیلی قبضہ ختم کرنے کا مطالبہرکن اسرائیل پارلیمنٹ عفرکاسفسوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر لکھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شدید بارشیں: کراچی ضلع وسطی اورحیدرآباد ضلع کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے
Next Article پنجاب اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پاکستان پولو کپ 2023ء کا ٹائٹل ایف جی پولو ٹیم نے جیت لیا

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام دوسرے پریذیڈنٹ آف پاکستان پولو کپ 2023ء اسپانسرڈ بائی تکمیل اسکوائر…

March 6, 2023
کھیل

زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی میں344 بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

نیروبی (اسپورٹس ڈیسک): زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا…

October 23, 2024
ویڈیوز

معروف امریکی یوٹیوبر نے پولیس اہلکار کی ریٹائرمنٹ کو یادگار بنادیا

سینٹ لوئس (ویڈیو): امریکا کے معروف یوٹیوبر نے ریٹائر ہورہے ایک پولیس اہلکار کو ہیلی کاپٹر کی سواری کراکر ان…

January 5, 2024
پاکستان

شیر عوام کا خون چوستا ہے، اسے چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیں گے؛ بلاول

بدین (ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے شیر عوام کا خون چوستا ہے، اسے چوتھی…

January 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?