Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیلی دہشت گردی عروج پر: حزب اللہ کے نئے سربراہ کی تصویر لگا کر قتل کی دھمکی دے ڈالی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیلی دہشت گردی عروج پر: حزب اللہ کے نئے سربراہ کی تصویر لگا کر قتل کی دھمکی دے ڈالی
دنیا

اسرائیلی دہشت گردی عروج پر: حزب اللہ کے نئے سربراہ کی تصویر لگا کر قتل کی دھمکی دے ڈالی

Published October 29, 2024
Tags: Featured اسرائیلی وزیر دفاع حزب اللہ کے نئے سربراہ کو بھی نشانہ بنانے کی دھمکی نعیم قاسم کی تقرری کے اعلان
Share
SHARE

تل ابیب (ویب‌ڈیسک): اسرائیلی وزیر دفاع نے حزب اللہ کے نئے سربراہ کو بھی نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی۔آج حزب اللہ کی جانب سے نعیم قاسم کی حزب اللہ کے سربراہ کے طور پر تقرری کے اعلان کے بعد اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلانٹ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر بیان جاری کیا۔اپنے بیان میں انہوں نے نعیم قاسم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ یہ عارضی تقرری ہے اور زیادہ عرصے کے لیے نہیں ہے۔

اسرائیلی وزیر دفاع نے ایسا ہی ایک بیان عبرانی زبان میں بھی جاری کیا جس میں لکھا کہ یہ تقرری عارضی ہے اور الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔

خیال رہے کہ لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کے ایک ماہ بعد قائم مقام سربراہ نعیم قاسم کو اب باقاعدہ سربراہ منتخب کرلیا ہے۔

نعیم قاسم طویل عرصے تک حسن نصر اللہ کے نائب رہے اور حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد انہیں تنظیم کا قائم مقام سربراہ بنایا گیا تھا جب کہ وہ اس سے قبل حزب اللہ شوریٰ کمیٹی کےمسلسل 3مرتبہ رکن رہ چکےہیں۔

TAGGED:Featuredاسرائیلی وزیر دفاعحزب اللہ کے نئے سربراہ کو بھی نشانہ بنانے کی دھمکینعیم قاسم کی تقرری کے اعلان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اداراتی کرپشن پر پردہ پوشی کی کوشش: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لینے والوں کی بجائے 97 فیصد نمبر لینے والے طلبا ایف آئی اے میں طلب
Next Article سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والا نوجوان اترپردیش سے گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ:طالبان کی غیرملکی کرنسی پر پابندی

کابل (ویب ڈیسک): پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ کے انکشاف کے بعد طالبان نے نیا حکم نامہ جاری کردیا .بین الاقوامی…

February 10, 2023
کھیل

ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کا کامیاب آغاز،پہلے میچ میں پیرو کو شکست

(اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کامیاب آغاز کیا ہے۔پاکستاں نے پہلے میچ میں پیرو کو…

December 9, 2024
دلچسپ و عجیب

رونا آپ کے لیے کتنا فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے، جانیے !

کراچی (ویب ڈیسک): رونا فطری طور پر انسان کی جبلت میں شامل ہے اور آنکھوں سے آنسو مخصوص حالات میں…

September 17, 2023
دنیا

ایران: زاہدان میں مسلح افراد کاعدالت پر حملہ، ججز کے چیمبر میں گھس کر فائرنگ، ہلاکتوں کا خدشہ

زاہدان (ویب ڈیسک): ایران کے شہر زاہدان میں عدالت پر حملے میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا…

July 26, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?