Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مراد علی شاہ کو ڈگری دینا، ہمارے لیے اعزاز ہے، وائس چانسلر NED
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مراد علی شاہ کو ڈگری دینا، ہمارے لیے اعزاز ہے، وائس چانسلر NED
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

مراد علی شاہ کو ڈگری دینا، ہمارے لیے اعزاز ہے، وائس چانسلر NED

Published March 11, 2023
Tags: Featured پہلی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ہے سابقہ طالب علم سول انجینئر مراد علی شاہ صوبے کے خدمات کے عوض
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): جامعہ این ای ڈی کے تحت 11 مارچ 2023 کو اسپیشل کانووکیشن محمود عالم آڈیٹوریم میں منعقد کیا جارہا ہے جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، چانسلر جامعات کی حیثیت سے سابقہ طالب علم این ای ڈی یونی ورسٹی/ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ سید کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند (ڈاکٹر آف فلاسفی honoris causa) دیں گے۔

اس موقعے سے قبل اظہار مسرت کرتے ہوئے شیخ الجامعہ این ای ڈی پروفیسر ڈاکٹر سروش لودھی کا کہنا تھا کہ مراد علی شاہ سید کو ان کی تعلیمی اور معاشرتی خدمات کے صلے میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دینا ہمارے لیے باعث اعزاز ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ جامعہ این ای ڈی کی جانب سے دی جانے والی پہلی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ہے جو کہ اپنے ہی سابقہ طالب علم سول انجینئر مراد علی شاہ سید کو صوبے کے خدمات کے عوض دی جارہی ہے۔

جامعہ ترجمان فروا حسن کے مطابق اس ڈگری کی منظوری جامعہ کے 204 ویں سنڈیکیٹ اجلاس میں دی گئی تھی جب کہ جامعہ کی کوڈ بک کے تحت اعزازی ڈگری انجینئرز ہی کو دی جاسکتی ہے۔

TAGGED:Featuredپہلی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ہےسابقہ طالب علم سول انجینئر مراد علی شاہصوبے کے خدمات کے عوض
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں تیل مہنگا، عالمی منڈی میں قیمتیں گرگئیں
Next Article کولروفوبیا بیماری کیا ہے،اس میں جوکروں سے کیوں ڈر لگتا ہے؟
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پی ایس ایل: قلندرز کا جادو آج بھی نہ چل سکا، دفاعی چیمپئن کو مسلسل چھٹی شکست

(ویب ڈیسک ):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 14ویں میچ میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو…

February 27, 2024
کاروبار

پی ایس او مالی بحران:وصولی واجبات 620 ارب روپے تک جا پہنچے

اسلام آباد (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): ایل این جی نے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) اور سوئی ناردرن گیس پائپ…

January 8, 2023
پاکستانصحت

خیبرپختونخوا: صحت کارڈ پر جعلی آپریشنز کیے جانے کا انکشاف

دیر (ہیلتھ ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں سرکاری اسپتال کے ایم ایس کے زیر ملکیت نجی اسپتال میں اپینڈکس…

March 11, 2024
پاکستان

6 ستمبر کو گڈو بیراج پر انتہائی اونچےدرجے کاریلاپہنچےگا،ہم نے 9 لاکھ کیوسک سے زائد پانی کی تیاری کی ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 6 ستمبر کو کسی وقت بھی گڈو بیراج…

September 1, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?