Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جانک سنر نے47 سال بعد اٹلی کو ٹینس ڈیوس کپ کا چیمپئن بنادیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > جانک سنر نے47 سال بعد اٹلی کو ٹینس ڈیوس کپ کا چیمپئن بنادیا
کھیل

جانک سنر نے47 سال بعد اٹلی کو ٹینس ڈیوس کپ کا چیمپئن بنادیا

Published November 27, 2023
Tags: 47 سال بعد اٹلی چیمپئن Featured ٹینس ڈیوس کپ
Share
SHARE

اسپین (اسپورٹس ڈیسک): اسپین میں جاری ٹینس کے ڈیوس کپ مقابلوں میں اٹلی کے جانک سنر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیوس کپ میں 47 سال بعد اٹلی کو چیمپئن بنادیا۔

Lo sport italiano oggi non smette di farci emozionare. L’Italia del Tennis si aggiudica la #CoppaDavis 2023. Un risultato storico: l’unica vittoria della nostra Nazionale in questa competizione risale al 1976. Complimenti ai nostri tennisti per il talento e l’impegno dimostrato e… pic.twitter.com/LTJF2h85pF

— Giorgia Meloni (@GiorgiaMeloni) November 26, 2023

ڈیوس کپ کی 123 سالہ تاریخ میں 1976 کے بعد آسٹریلیا کے الیکس ڈی منارکو شکست دے کر جانک سنر نے دوسری مرتبہ یہ اعزاز اٹلی کے نام کیا۔

ٹینس کی عالمی رینکنگ میں نمبر چار پر رہنے والے جانک سنر نے اپنے ہفتے کا اختتام 5 فتوحات پر کیا جبکہ انہوں نے ہفتے کے روز سربیا سے تعلق رکھنے والے ٹینس کے لیجنڈری کھلاڑی نوواک جوکووچ کو سیمی فائنل میں شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے جانک سنر کی فتح کا جشن اپنے ایکس اکاؤنٹ سے منایا، انہوں نے لکھا کہ تاریخی رزلٹ۔ ٹیلنٹ اور کمٹمنٹ کا مظاہرہ کرنے پر اپنے کھلاڑیوں اور تمام اسٹاف کو مبارکباد۔

TAGGED:47 سال بعد اٹلی چیمپئنFeaturedٹینس ڈیوس کپ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‘ساتھیا’ کیلیےیش چوپڑا نے میرے والدین کو یرغمال بنادیا تھا؛ رانی مکھرجی کا اعتراف
Next Article 1 کروڑ 60 لاکھ کلومیٹردوراسپیس کرافٹ لیزر سگنل سے پیغام رسانی کا تجربہ کامیاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

جمائمہ خان کی فلم آج پاکستان میں ریلیز کی جارہی ہے

کراچی (شوبز ڈیسک): چئیرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران کی سابق اہلیہ جمائمہ خان کی فلم آج پاکستان…

March 3, 2023
پاکستان

بلوچستان: تربت میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 اور گہرائی 35کلومیٹر

تربت (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے…

July 24, 2024
دنیا

بھارت کو نیٹو کی مستقل رکنیت دینے پر کوئی غور نہیں ہورہا، عہدیدار

برسلز (ویب ڈیسک): نیٹو میں امریکا کی سفیر جولیان اسمتھ نے کہا ہے کہ بھارت کے لیے نیٹو کے دروازے…

April 2, 2023
دنیا

ایران کے نومنتخب صدرمسعود پزشکیان نےعہدے کا حلف اٹھا لیا

تہران (ویب ڈیسک): ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

July 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?