Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جوبائیڈن مستقبل داؤ پر لگ گیا:بیٹے پر فردِ جرم عائد؛ 10 سال قیدکا امکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > جوبائیڈن مستقبل داؤ پر لگ گیا:بیٹے پر فردِ جرم عائد؛ 10 سال قیدکا امکان
دنیا

جوبائیڈن مستقبل داؤ پر لگ گیا:بیٹے پر فردِ جرم عائد؛ 10 سال قیدکا امکان

Published September 15, 2023
Tags: Featured جوبائیڈن کے سیاسی کیریئر میں نقصان کا باعث
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر 3 الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنٹر جوبائیڈن پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے جھوٹا بیان قلم بند کرانے کے جن الزامات کی فرد جرم عائد کی گئی ان میں سزا 10 سال قید ہوسکتی ہے۔

امریکی صدر کے بیٹے پر الزام تھا کہ انھوں نے پانچ سال قبل جب بندوق خریدی تو بتایا تھا کہ وہ نشہ نہیں کرتے جو کہ جھوٹ تھا اور بعد میں انھوں نے خود اعتراف کیا کہ وہ بے تحاشا نشہ کرتے تھے۔

یاد رہے کہ ہنٹر بائیڈن پر یہ الزامات محکمہ انصاف کے خصوصی وکیل ڈیوڈ ویس نے 2018 میں دائر کیے تھے۔

تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ 53 سالہ ہنٹر بائیڈن کو سزا ہوجاتی ہے تو یہ ان کے والد جو بائیڈن کی دوبارہ صدر بننے کی انتخابی مہم پر بری طرح اثر انداز ہوسکتی ہے۔

دوسری جانب اپوزیشن جماعت ری پبلکن نے الزام عائد کیا تھا کہ صدر جوبائیڈن کے بیٹے کو بچانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں تاہم اس الزام سے متعلق کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا گیا۔

یہ پہلی بار نہیں جب ہنٹربائیڈن اپنے والد جوبائیڈن کے سیاسی کیریئر میں نقصان کا باعث بن سکتے ہیں۔ اس سے قبل بھی ایک خاتون نے ہنٹر کی دوست ہونے اور ان کی بیٹی کی ماں ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔

راکنساس کی رہائشی خاتون لنڈن رابرٹس نے 2018 میں ہنٹر بائیڈن کے خلاف اپنی بیٹی کی ولدیت کا دعوی بھی دائر کیا تھا لیکن امریکی صدر کے بیٹے اس سے انکاری رہے۔

تاہم ڈی این اے کے ذریعے یہ ثابت ہوگیا کہ مذکورہ بچی ہنٹر بائیڈن کی ہی ہے۔ 2021 میں صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر نے بھی تسلیم کرلیا تھا کہ یہ رشتہ اس وقت قائم ہوا جب وہ شراب اور منشیات کی لت کا شکار تھے۔

جس کے بعد یکم اگست کو امریکی صدر جوبائیڈن نے ہنٹر بائیڈن اور ان کی دوست کی 4 سالہ بیٹی نیوی جان رابرٹس کو پہلی بار اپنی پوتی تسلیم کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس سے متعلق پرائیویسی کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔

صدر بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ہمارا بیٹا ہنٹر اور میری پوتی کی ماں ایک ایسے رشتے کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں جو کم سن بیٹی کے بہترین مفاد میں ہو۔

یاد رہے کہ ہنٹر بائیڈن شادی شدہ ہیں اور ان کے چار بچے بھی ہیں۔ ان کی اہلیہ کا نام میلیسا کوہن ہے۔

TAGGED:Featuredجوبائیڈن کے سیاسی کیریئر میں نقصان کا باعث
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نہیں‌معلوم نواز شریف کسی ڈیل کے تحت آرہے ہیں‌: وزیراعظم کااپنی بے خبری کا اعتراف
Next Article نیب ترامیم کیس فیصلہ خود بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے، جسٹس منصورکا اختلافی نوٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے مختلف ائیرلائنز کی 18 پروازیں منسوخ

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی، لاہور اور اسلام اباد ائیرپورٹ سے مختلف وجوہات کی بنیاد پر 18 ملکی اور غیر ملکی…

October 15, 2023
پاکستانکاروبار

کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 8 انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں…

December 10, 2024
دنیا

ایرانی صدر و دیگر کی آخری رسومات:نمازِ جنازہ علی خامنہ ای نے پڑھائی، ہزاروں افراد کی شرکت

تہران (ویب ڈیسک): ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ہیلی…

May 22, 2024
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کیجانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کےمولانا فضل الرحمان کےدعوے کی تردید

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…

July 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?