Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مرکز میں بھگدڑ سے 9 خواتین زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مرکز میں بھگدڑ سے 9 خواتین زخمی
پاکستانتازہ ترین

کراچی: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مرکز میں بھگدڑ سے 9 خواتین زخمی

Published June 26, 2023
Tags: زخمی خواتین کو اسپتال منتقل کیا گیا متعدد ایمبولینس روانہ کی گئیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں کے پی ٹی گراؤنڈ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مرکز میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں وہاں موجود 9 خواتین زخمی ہوگئیں۔زخمی خواتین کو ریسکیو کرنے کے لیے متعدد ایمبولینس روانہ کی گئیں جن کے ذریعے زخمی خواتین کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک زخمی خاتون کی حالت تشویش ناک ہے۔

دوسری جانب علاقہ پولیس کے مطابق کے پی ٹی اسکول میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کیمپ لگا تھا، جس کے باہر خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

پولیس نے بتایا ہے کہ اسکول کا گیٹ کھلا تو اندر جانے کے لیے بھگدڑ مچ گئی۔

ایک متاثرہ خاتون نے بتایا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ہمیں پیسے دینے بلایا گیا تھا۔

دوسری جانب ایس پی بلدیہ مغیز ہاشمی کا کہنا ہے کہ سول اسپتال میں 20 خواتین پہنچی ہیں، 16 خواتین زخمی اور بیہوش ہوئی تھیں، دیگر چار خواتین زخمی خواتین کے ہمراہ طبی امداد کے لیے اسپتال گئی تھیں۔

ایس پی بلدیہ کے مطابق اسکول میں جگہ کم ہونے سے وقفےوقفے سےلوگوں کو بھیجاجارہا تھا،گیٹ کھلا تو بھگڈر مچ گئی،گیٹ پر لوگوں کی تعداد بہت زیادہ تھی،گیٹ کھلنے پراسکول کی ڈھلان تھی،جس سے خواتین گر گئیں، متعدد خواتین گرمی کی وجہ سے بیہوش ہوئیں۔

TAGGED:زخمی خواتین کو اسپتال منتقل کیا گیامتعدد ایمبولینس روانہ کی گئیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل: سپریم کورٹ کا بینچ پھر ٹوٹ گیا
Next Article مناسکِ حج کا آغاز ہوگیا، عازمینِ کی مِنیٰ آمد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

قلات میں مسلح افرادکی فائرنگ، پولیس اور لیویز اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق

قلات (ویب ڈیسک): بلوچستان کے شہر قلات میں مسلح افرادکی فائرنگ سے پولیس اور لیویز اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں…

August 26, 2024
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی زندگی اہم ہے، حاضری سے استثنیٰ دیا گیا ہے: خصوصی عدالت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا جسمانی…

September 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

لسبیلہ: ہندویاتریوں کی بس الٹنے سے 25 افراد زخمی ہوگئے

لسبیلہ (ویب ڈیسک): ہنگلاج مندر روڈ پر ہندویاتریوں کی بس الٹ گئی جس کے باعث 25 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی…

April 30, 2023
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا: ٹیریان کیس ایک سال بعد دوبارہ سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد…

May 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?