Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: پولیس پر حملے نہ رک سکے: پولیس اہلکارعبدالکریم جوکھیو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: پولیس پر حملے نہ رک سکے: پولیس اہلکارعبدالکریم جوکھیو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید
پاکستان

کراچی: پولیس پر حملے نہ رک سکے: پولیس اہلکارعبدالکریم جوکھیو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید

Published September 11, 2025
Tags: Featured شاہ لطیف ٹاؤن میں شناخت ہیڈ کانسٹیبل عبدالکریم جوکھیو کے نام سے کی گئی ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید میمن گوٹھ تھانے ڈیوٹی پر جانے والے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے موٹرسائیکل پر میمن گوٹھ تھانے ڈیوٹی پر جانے والے پولیس اہلکار کو نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل عبدالکریم جوکھیو کے نام سے کی گئی۔ وقوعہ کے بعد موقع سے شواہد اکھٹے کیے گئے۔

واقعے کے بعد ایس ایس پی ملیر عبدالخالق پیرزادہ وقوعہ پر پہنچے اور بتایا کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل کے شہید ہونے کا وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے تعزیتی بیان میں کہا کہ پولیس اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی آئی جی سندھ کو ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی اور کہا کہ حکومت سندھ شہداء کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔

TAGGED:Featuredشاہ لطیف ٹاؤن میںشناخت ہیڈ کانسٹیبل عبدالکریم جوکھیو کے نام سے کی گئیملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہیدمیمن گوٹھ تھانے ڈیوٹی پر جانے والے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نارویجین فٹبالر اعتزاز کو فیفا نےپاکستانی ٹیم کی نمائندگی کیلیے اہل قرار دیدیا
Next Article فلسطینی ریاست کبھی نہیں بنے گی، یہ خطہ ہمارا ہے اور ہم اس کے مالک ہیں؛ نیتن یاہو
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

1 دن میں 500 روسی فوجی ہلاک و زخمی کیے ہیں؛ یوکرین کا دعویٰٰ

باخموت (ویب ڈیسک): یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس کی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مشرقی شہر…

March 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

نوشکی میں دستی بم حملہ، پی ٹی سی ایل کی عمارت کو نقصان

نوشکی (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی سی ایل) کے دفتر پر دستی…

May 2, 2023
پاکستان

صحافی جان محمد مہرکے قتل کیس میں نامزد2 ملزمان گرفتار

سکھر (ویب ڈیسک): سکھر میں صحافی جان محمد کے قتل کیس میں نامزد 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔صحافی جان…

August 17, 2023
پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں پہلی مرتبہ گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ کا انعقاد

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔نگران وزیرِ…

January 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?