Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مشکل حالات میں یہ بہت اہم ذمہ داری ہے،نامزد نگران وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مشکل حالات میں یہ بہت اہم ذمہ داری ہے،نامزد نگران وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر
پاکستانتازہ ترین

مشکل حالات میں یہ بہت اہم ذمہ داری ہے،نامزد نگران وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر

Published August 15, 2023
Tags: حلف برداری کی تقریب 16 اگست کو ہوگی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کےنامزد نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر)مقبول باقر نے کہا ہےکہ مشکل حالات میں یہ بہت اہم ذمہ داری ہے، کوشش ہوگی لوگوں کے مسائل حل کرسکیں۔پیر کو سندھ کے نگران وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر اتفاق ہو گیا۔نگران وزیراعلیٰ سندھ کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان میں ڈیڈ لاک ختم ہو ہی ہوگیا۔

ذرائع کا دعویٰ ہےکہ ایم کیو ایم اور پی پی پی میں امیدوار پر اتفاق ہوگیا، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے جسٹس (ر ) مقبول باقر کے نام پر اتفاق کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جسٹس (ر ) مقبول باقر کا نام وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے دیا گیا تھا، ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والی اپوزیشن لیڈر رعنا انصار نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے مشورے سے جسٹس (ر ) مقبول باقر کے نام کی منظوری دے دی ۔

نجی ٹی وی سے خصو صی گفتگو میں جسٹس (ر)مقبول باقر نے کہا کہ قانون اور آئین کی بالادستی قائم رکھنےکےلئےکردارادا کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ مشکل حالات میں یہ بہت اہم ذمہ داری ہے،کوشش ہوگی لوگوں کے مسائل حل کرسکیں۔ الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، ہم الیکشن کمیشن کی معاونت کریں گے۔

سندھ کے نامزد نگران وزیر اعلیٰ جسٹس( ر) باقر کا مزید کہنا تھا کہ کوشش ہوگی آئین اور قانون کے مطابق الیکشن ہوں۔

واضح رہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جسٹس (ر) مقبول باقر کی بطور نگران وزیراعلیٰ تقرری کی منظوری دے دی اور نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

ذرائع گورنر ہاؤس کے مطابق نگران وزیراعلیٰ سندھ کی حلف برداری کی تقریب 16 اگست کو ہوگی۔

TAGGED:حلف برداری کی تقریب 16 اگست کو ہوگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈالر کی مسلسل اڑان: انٹربینک میں 3 روپے 62 پیسے مہنگا ہوگیا
Next Article سپریم کورٹ نے سندھ میں حلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 22 جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 22 جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔پیٹرولیم ڈیلرز…

July 20, 2023
پاکستانتازہ ترین

مونس کی اہلیہ کو روکنے پر ڈی جی ایف آئی اےکوعدالتی سرزنش

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی) کو مونس الہٰی کی اہلیہ کو بیرون ملک…

January 20, 2023
پاکستانتازہ ترین

ژوب میں آپریشن: دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کا سپاہی شہید

بلوچستان کے علاقے ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا جبکہ مقابلے کے دوران…

December 25, 2022
پاکستان

سائفر کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے پر 14 سال تک سزا ہو سکتی ہے: وزیر قانون

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے قومی…

July 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?