Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی ضمنی الیکشن:مرتضیٰ وہاب صدر یوسی 13 کے چیئرمین منتخب، نتائج کا سلسلہ جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی ضمنی الیکشن:مرتضیٰ وہاب صدر یوسی 13 کے چیئرمین منتخب، نتائج کا سلسلہ جاری
پاکستان

کراچی ضمنی الیکشن:مرتضیٰ وہاب صدر یوسی 13 کے چیئرمین منتخب، نتائج کا سلسلہ جاری

Published November 5, 2023
Tags: Featured مرتضیٰ وہاب کی جیت کے بعد کارکنوں کا جشن
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صدر کی یوسی 13 کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔کراچی کے پانچ اضلاع میں آج چیئرمین، وائس چیئرمین اور وارڈ ممبران کی 10 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ ہوئی۔پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی۔ ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

صدر یوسی 13 کے مکمل غیرسرکاری غیر حتمی نتیجہ کے مطابق چیئرمین کی نشست پر پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب 3976 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے۔

جماعت اسلامی کے امیدوار نور السلام نے 1566 ووٹ حاصل کیے۔ مرتضیٰ وہاب کی جیت کے بعد کارکنوں نے جشن منایا۔

اس کے علاوہ ڈپٹی میئر سلمان مراد بھی کامیاب ہوگئے۔

ملیر کی یوسی 7 ٹی ایم گڈاپ کے 15پولنگ اسٹیشن کےغیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین کےامیدوارسلمان مراد نے4717 ووٹ حاصل کیے جبکہ جماعت اسلامی کےایوب خاصخیلی کو951ووٹ ملے۔

پی ٹی آئی کےعبدالحفیظ جوکھیو نے 175 ووٹ حاصل کیے۔

TAGGED:Featuredمرتضیٰ وہاب کی جیت کے بعد کارکنوں کا جشن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنوبی افریقا کو 243 رنز سے شکست،بھارت کی مسلسل 8ویں فتح، کوہلی کا نیا ریکارڈ
Next Article ’دہشتگردی کے حالیہ واقعات: 2 ہمسایہ ملک ہمیں بلیک میل کرنا چاہتے ہیں‘؛ جان اچکزئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

50 سال بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): 5 دہائیوں سے زائد عرصے بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام…

January 10, 2024
پاکستان

عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست غیر مؤثر قرار

لاہور (نجات نیوز): لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست غیر…

January 9, 2023
پاکستان

سوات واقعہ، ملزم نے توہین مذہب سے انکار کیا، تھانے لے جانا غلطی ثابت ہوئی، رپورٹ.

(ویب ڈٰسک): پشاور: سوات میں مبینہ توہین مذہب واقعے میں شہری کو تشدد اور زندہ جلانے کے کیس کی ابتدائی…

June 23, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

حکومت سندھ اور گوگل کے درمیان تعلیمی میدان میں جدت لانے کا معاہدہ

کراچی(ٹیک ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر نگرانی سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور ٹیک ویلی گوگل نے…

October 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?