Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: افغانیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنیوالےپاسپورٹ اور نادرا کے 7 افسران گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > افغانیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنیوالےپاسپورٹ اور نادرا کے 7 افسران گرفتار
پاکستانتازہ ترین

افغانیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنیوالےپاسپورٹ اور نادرا کے 7 افسران گرفتار

Published February 13, 2024
Tags: افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ پاسپورٹ جاری کرنے کے الزام میں 7 افسران گرفتار وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری کرنے کے الزام میں پاسپورٹ اینڈ امیگریشن اور نادرا کے 7 افسران کو گرفتار کرلیا۔اسلام آباد میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن اور نادرا افسران سمیت ایجنٹوں کی ملی بھگت سے جعلی دستاویزات پر افغان باشندوں کو پاکستانی پاسپورٹ و شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث 03 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، 4 ایجنٹس، 5 افغان شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والوں میں پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے 3 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور نادرا کے 4 افسران شامل ہیں۔

ایف آئی اے کے مطابق کارروائی کے دوران مجموعی طور پر 16 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،ابتدائی تحقیقات میں پاسپورٹ ، نادرا افسران اور ایجنٹس پر مشتمل بین الاقوامی ریکیٹ کا پتہ لگا۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ کارروائی نادرا کی شکایت پر عمل میں لائی گی ہے۔

گرفتار ملزمان سے تفتیش کی روشنی میں مزید ایجنٹس، پاسپورٹ افسران اور نادرا اہلکاروں کی گرفتاری کا امکان ہے۔

TAGGED:افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈپاسپورٹ جاری کرنے کے الزام میں 7 افسران گرفتاروفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مل کر حکومت بنائیںگے: زرداری، خالد مقبول،شجاعت اور شہباز کا اعلان
Next Article گیس صارفین سے 100 ارب روپے کی اضافی وصولی کا منصوبہ فی الحال مؤخر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے

آواران (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے…

February 26, 2023
پاکستانصحت

راولپنڈی میں غیر قانونی پیوندکاری سینٹر کا انکشاف، چھاپے کے دوران اسٹریچر سے بندھا شخص بازیاب

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): راولپنڈی کے علاقے تھانہ روات کی حدود میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے انسانی اعضاء کی غیر قانونی…

August 7, 2025
پاکستانکاروبار

بجٹ تجاویز پر غور : گندم اور استعمال شدہ کاروں کی درآمد پرڈیوٹی میں اضافے کی تجاویز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت گندم اور کاروں کی درآمدات پر ڈیوٹیز میں اضافہ کرکے ان کی درآمدات کو…

May 12, 2024
پاکستانتازہ ترین

جعلی شناختی کارڈ کا کام نہ رک سکا، ملوث ایک ملزم گرفتار

کوئٹہ (ویب ڈیسک): ایف آئی اے بلوچستان زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات کی بنیاد پر شہریوں کے…

August 21, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?