Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور:طالبہ سے کوئی زیادتی نہیں‌ہوئی،افواہ پھیلانے والوں کا ٹرائل کیا جائے؛ خصوصی کمیٹی کی وزیر اعلیٰ پنجاب کو رپورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاہور:طالبہ سے کوئی زیادتی نہیں‌ہوئی،افواہ پھیلانے والوں کا ٹرائل کیا جائے؛ خصوصی کمیٹی کی وزیر اعلیٰ پنجاب کو رپورٹ
پاکستان

لاہور:طالبہ سے کوئی زیادتی نہیں‌ہوئی،افواہ پھیلانے والوں کا ٹرائل کیا جائے؛ خصوصی کمیٹی کی وزیر اعلیٰ پنجاب کو رپورٹ

Published October 18, 2024
Tags: Featured افواہ پھیلانے والوں کے ٹرائل کی سفارش رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش طالبہ سے زیادتی کے معاملے پر بنائی گئی خصوصی کمیٹی لڑکی سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کے معاملے پر بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کردی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ رپورٹ کے مطابق کالج میں لڑکی سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا اور نہ ہی مبینہ زیادتی کا کوئی عینی شاہد ملا ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی نے 28 کے قریب طلبا اور طالبات کے انٹرویو کیے جس میں طلبا اور طالبات نے بیان میں ادھر ادھر سے سننا بتایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کالج انتظامیہ اس معاملے سے نمٹنے میں ناکام رہی اور پرنسپل کا بچوں پر کوئی کنٹرول نہیں تھا۔

رپورٹ کے مطابق آئی سی یو میں رہنے والی لڑکی سے بھی تفصیلی بات کی گئی، 2 اکتوبر کو زخمی ہونے والی لڑکی کو گھر میں گرنے سے چوٹ آئی۔

ذرائع کے مطابق کمیٹی نے ہنگامہ آرائی اور افواہ پھیلانے والوں کے ٹرائل خصوصی عدالت میں کرنے کی سفارش کی ہے اور سائبرکرائم کاجانچ پڑتال کا ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں بنانے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعےکی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کی تھی جس نے 48 گھنٹوں میں اپنی رپورٹ دینی تھی جب کہ واقعے کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ ہے جس کے سبب تعلیمی ادارے بند اور امتحانات ملتوی کردیے ہیں۔

TAGGED:Featuredافواہ پھیلانے والوں کے ٹرائل کی سفارشرپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیشطالبہ سے زیادتی کے معاملے پر بنائی گئی خصوصی کمیٹیلڑکی سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دریائے سندھ پر کینال منصوبے:سندھ ترقی پسند پارٹی کا 18 اکتوبر کو پی پی پی کے جلسے کے موقع پراحتجاج کا اعلان
Next Article کراچی:ورلڈ کلچر فیسٹیول میں سندھی کھیل “سالگرہ”سالگرہ پیش، آرٹس کونسل شائقین سے بھر گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم:ملکی سکیورٹی سےمتعلق اہم فیصلے

اسلام آباد(نجات نیوز): وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سکیورٹی کی صورت…

January 2, 2023
تازہ تریندنیا

غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری، 200 افراد شہید

غزہ (ویب ڈیسک): فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے الفخورہ اسکول پر اسرائیلی فورسز کی بمباری کے نتیجے میں 200…

November 18, 2023
پاکستان

عمران خان نے پارٹی چیئرمین شپ چھوڑدی، انٹرا پارٹی الیکشن میں نیا امیدوار نامزد کریںگے

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار نہیں ہوں گے۔ذرائع…

November 28, 2023
پاکستانتازہ ترین

کوہاٹ میں طوفانی بارش، پانی گھر میں داخل، سوئےہوئے11 افراد جاں بحق

کوہاٹ (ویب ڈیسک): کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث بانی گھروں میں بھی داخل ہو گیا۔ریسکیو حکام…

July 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?