Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کوٹڑی:کسٹم حکام کی کارروائی، منشیات سے بھری کار پکڑی گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کوٹڑی:کسٹم حکام کی کارروائی، منشیات سے بھری کار پکڑی گئی
پاکستانتازہ ترین

کوٹڑی:کسٹم حکام کی کارروائی، منشیات سے بھری کار پکڑی گئی

Published December 28, 2022
Tags: کراچی سے حیدرآباد کسٹم حکام کی کارروائی لاکھوں روپے کی منشیات
Share
SHARE

کوٹڑی(نجات نیوز): کسٹم حکام کی کارروائی، منشیات لے کر کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئے کار پکڑی گئی . کار مین پڑی کے چورے سےبھری ہوئی تھی. پولیس نے ایک شخص کو حراست میں‌لے لیا .

تفصیلات کے مطابق کوٹڑی پھاٹک کے قریب کسٹم حکام نے کار کا تعاقب کیا، کار پر چھاپہ مار کر اُسے پکڑ لیا ، کار میں‌سوار ایک ملزم سےمین پڑی کے چورے سے بھرے 15 تھیلے قبضے میں لے لیے۔

کسٹم حکام کے مطابق پکڑی گئی لاکھوں روپے مالیت کی منشیات کراچی سے حیدرآباد لے جائی جارہی تھی، گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا جائے گا۔

TAGGED:کراچی سے حیدرآبادکسٹم حکام کی کارروائیلاکھوں روپے کی منشیات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بالی ووڈ اداکارسشانت قتل کیس: مداحوں کاسی بی آئی سے تفتیش کامطالبہ
Next Article بے نظیر بھٹو کی 15ویں برسی: آکسفورڈ یونین کاخراج عقیدت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

“فارم 45 کے تحت نتائج جاری کیے جائیں ورنہ آئی ایم ایف پروگرام متاثر ہوگا”

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی اور اس کے خاندان…

February 20, 2024
پاکستان

اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کر…

August 10, 2024
پاکستان

عدالتیں اپنا احترام کرائیں اور سیاستدانوں کو اتنا کمزور نہ سمجھیں

سیالکوٹ(ویب ڈیسک‌): وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ عدالتوں کا احترام کرتا ہوں لیکن عدالتوں کو بھی چاہیے وہ…

July 16, 2024
تازہ تریندنیا

غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری، 200 افراد شہید

غزہ (ویب ڈیسک): فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے الفخورہ اسکول پر اسرائیلی فورسز کی بمباری کے نتیجے میں 200…

November 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?