Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور : قلندرز کی یونائیٹڈ کو 110 رنز سے عبرتناک شکست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > لاہور : قلندرز کی یونائیٹڈ کو 110 رنز سے عبرتناک شکست
کھیل

لاہور : قلندرز کی یونائیٹڈ کو 110 رنز سے عبرتناک شکست

Published February 27, 2023
Tags: 110 رنز سے 16 ویں میچ میں Featured یونائیٹڈ کو شکست
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ 8 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 110 رنز سے شکست دے دی۔قذافی اسٹیٹیم لاہور میں کھیلے گئے 16 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ 90 رنز بنا کر 14 ویں اوور میں آؤٹ ہوگئی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے رحمان اللہ گرباز 23 اور کولن منرو 18 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ٹام کرن 10، کپتان شاداب خان، اعظم خان اور حسن علی 4،4 جبکہ آصف علی اور ریسی وین ڈر ڈوسین 3،3 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

لاہور قلندرز کی جانب سے ڈیوڈ ویزے نے 3، راشد خان اور سکندر رضا نے 2،2 جبکہ حارث رؤف اور زمان خان نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز اسکور کیے تھے۔

لاہور قلندرز کی جانب سے عبداللہ شفیق 45 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ فخر زمان 36، سیم بِلنگز 33، مرزا بیگ 20، راشد خان 18، ڈیوڈ ویزے 12 اور حسین طلعت 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

سکندر رضا 23 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ٹام کرن نے 3، شاداب خان نے 2 جبکہ حسن علی اور ابرار احمد نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

TAGGED:110 رنز سے16 ویں میچ میںFeaturedیونائیٹڈ کو شکست
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عدلیہ اور بینچ کے اندرتقسیم،نظام انصاف پرسوال: شیری رحمان
Next Article دوڑ میں جسقم کی “ڈیجیٹل مردم شماری نامنظور”ریلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

برطانیہ فوری طور پر فلسطین کو ریاست تسلیم کرے، میئرلندن صادق خان

لندن (ویب ڈیسک): میئر لندن صادق خان نے برطانوی حکومت سے فوری طور پر فلسطین کو ریاست تسلیم کرنےکا مطالبہ…

July 23, 2025
انٹرٹینمنٹ

انوشکا عوامی مقامات سے دور رہنے لگی،دوسرے بچے کی پیدائش متوقع؛ بھارتی میڈیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار انوشکاشرما اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع…

September 30, 2023
دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

ایپل واچ گھڑی نے خاتون کو مرنے سے بچالیا !

کراچی (ٹیک ڈیسک): ایک خاتون کے اچانک زمین پر گرنے کے بعد اس کی جان کو یقینی موت سے بچانے…

May 9, 2023
دنیا

ٹرمپ نے روس کو یوکرین سے جنگ ختم کرنےکیلئے 8 اگست کی ڈیڈلائن دیدی

واشنگتن(ویب ڈیسک ):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو یوکرین سے جنگ ختم کرنے کےلیے 8 اگست کی ڈیڈلائن دے…

August 1, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?