Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لیبیا:سیلاب نے تباہی مچادی؛ درنا شہر کھنڈر بن گیا، ہلاکتیں 5 ہزار سے متجاوز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > لیبیا:سیلاب نے تباہی مچادی؛ درنا شہر کھنڈر بن گیا، ہلاکتیں 5 ہزار سے متجاوز
دنیا

لیبیا:سیلاب نے تباہی مچادی؛ درنا شہر کھنڈر بن گیا، ہلاکتیں 5 ہزار سے متجاوز

Published September 13, 2023
Tags: Featured ساحل کے نزدیکی علاقے زیر آب آگئے
Share
SHARE

تریپولی (ویب ڈیسک): لیبیا کے مشرقی شہر درنا میں ایک ملبے سے 1 ہزار 500 سے زائد لاشیں ملنے کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا میں مسلسل بارشوں کے باعث کے مشرقہ شہر کے ڈیم ٹوٹ گئے اور سیلابی ریلا رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا تھا۔ یہ سب اتنا اچانک ہوا کہ شہریوں کو انخلا کا موقع نہ مل سکا تھا۔

سیلابی نے ریلے اپنے راستے میں آنے والی ہر شے کو تہس نہس کرکے رکھا دیا۔ ساحل کے نزدیکی علاقے زیر آب آگئے۔ کئی گھر صحفہ ہستی سے مٹ گئے اور سڑکیں تباہ ہونے کی وجہ سے ایک شہر سے دوسرے شہر سے کٹ کے رہ گئے۔

موسم، بد انتظامی اور حکومتی بحران کے باعث امدادی کاموں میں رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ آج بھی ایک رہائشی عمارت کے ملبے سے 1500 سے زائد لاشیں ملیں۔ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کرگئی۔

یاد رہے کہ لیبیا میں سیاسی بحران اور خانہ جنگی کے باعث عوام پہلے ہی پریشان ہیں اور اب اس ناگہانی آفت نے ان کے حوصلوں کو پست کردیا ہے۔

TAGGED:Featuredساحل کے نزدیکی علاقے زیر آب آگئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الیکشن حلقہ بندیوں کے بعد فروری میں ہونگے: رانا ثنااللہ
Next Article افغان اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن: امریکی ڈالر مزید سستا، 297 روپے کا ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

انگلینڈ کے کرس ووکس نے ICCمینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا

دبئی(اسپورٹس ڈیسک): انگلینڈ کے کرس ووکس کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) مینز پلیئر آف دی منتھ…

August 15, 2023
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2022 میں منفرد گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والا قطری شہری

قطر (اسپورٹس ڈیسک): قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2022میں جہاں ٹیموں اورکھلاڑیوں نے کئی ریکارڈز اپنے نام کیے وہیں…

February 27, 2023
کھیل

قومی ہاکی ٹیم کو چار صفر سے عبرتناک شکست، انڈیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک):بھارت نے اپنے آخری لیگ میچ میں روایتی حریف پاکستان کو چار صفر سے ہرا کر ناقابل شکست…

August 10, 2023
پاکستان

سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل سینیٹ نے منظور کرلیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی…

May 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?