Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گھر کا چولہااب صرف 200 روپے میں‌خود تیار کریں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > ویڈیوز > گھر کا چولہااب صرف 200 روپے میں‌خود تیار کریں
ویڈیوز

گھر کا چولہااب صرف 200 روپے میں‌خود تیار کریں

Published January 2, 2023
Tags: Featured تیل کے ڈبوں سے سستا چولہا تیار سولر چولہا گیس کی سپلائی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): آج کل سردیوں میں گھروں میں بنیادی سہولت گیس کی سپلائی نہ ہونے کی صورت میں عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ گھروں میں نہ کھانا بن پاتا ہے اور نہ نہانا ہو پاتا ہے کیونکہ 24 گھنٹے گھروں میں گیس نہیں ہوتی اور اگر آتی بھی ہے تو کچھ دیر کے لیے۔ ایسے میں اس پریشانی سے کیسے نمٹا جائے کہ آپ کے گھر کھانا بھی تیار ہوجائے اور آپ کو گیس کی ٹینشن بھی نہ ہو۔

آج آپ کو ایک ایسی ویڈیو دکھائیں گے جسے دیکھنے کے بعد آپ اپنے گھر میں ایسا چولہا تیار کر سکتے ہیں جس کے لیے آپ کے زیادہ سے زیادہ دو سو روپے خرچ ہوں گے۔ بس ذرا سی محنت اور پھر آگے آپ کے لیے آسانی ہی آسانی ہوگی۔

تیل کے ڈبوں سے سستا چولہا تیار کریں ۔۔ صرف 200 روپے میں بجلی اور گیس کے بغیر چلنے والا یہ سستا چولہا خود گھر پر تیار کریں اور سستی میں جان چھڑائیں

گھر بیٹھے اس چولہے کو تیار کرنے کے لیے چند چیزیں درکار ہوں گی۔ تیل/گھی کے 2 ڈبے ایک بڑا اور ایک اس سے چھوٹا۔ ایک چھوٹا الیکٹرک پنکھا اس کے علاوہ ایک عدد کار بیٹری۔

TAGGED:Featuredتیل کے ڈبوں سے سستا چولہا تیارسولر چولہاگیس کی سپلائی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہیرا آتش فشاں سے ملتا ہے ، فیکٹری میں بنتا ہے
Next Article پانی کم پیناجلد بڑھاپے اور جان لیوا امراض کا باعث بنتا ہے؛ تحقیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

سعودی ولی عہد کی کوششوں سے متعدد ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا وعدہ کیا: محمود عباس

ریاض (ویب ڈیسک): فلسطین کے صدر محمود عباس اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک…

August 12, 2025
انٹرٹینمنٹ

بھارت کے لیجنڈری اداکار دھیرج کمار نمونیا سے انتقال کرگئے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار دھیرج کمار 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔’روٹی کپڑا…

July 17, 2025
پاکستان

رؤف حسن کے بھارتی روابط سے پی ٹی آئی کا ملک دشمن ایجنڈا بے نقاب ہوگیا، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کے بھارت کے ساتھ روابط کے چشم کشاء ثبوت سامنے…

August 18, 2024
دنیا

یوکرین کو ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح کرنے کی کوشش پر پیوٹن نے دھمکی دیدی

ماسکو (ویب ڈیسک): روسی صدر پیوٹن نے یوکرین کو ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح کرنے کی کوشش پر دھمکی دے دی۔غیر…

November 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?