Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نصیر آبادمیں36 غریب اور لاوارث جوڑوں کی اجتماعی شادیاں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نصیر آبادمیں36 غریب اور لاوارث جوڑوں کی اجتماعی شادیاں
پاکستانتازہ ترین

نصیر آبادمیں36 غریب اور لاوارث جوڑوں کی اجتماعی شادیاں

Published December 29, 2022
Tags: سماجی کارکن ممتاز شیخ لاوارث جوڑوں کی اجتماعی شادیاں نصیر آباد انڈس میرج ہال
Share
SHARE

نصیر آباد (نجات نیوز): سماجی کارکن ممتاز شیخ نے نصیر آباد انڈس میرج ہال میں گاجی کھاوڑ، باڈھ، خیرپور ناتھن شاہ اور دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے 36 غریب اور لاوارث جوڑوں کی اجتماعی شادیاں کرائیں، اس موقع پر انہوں نے جوڑوں کو ایک ایک لاکھ روپے کا جہیز بھی دیا اور ان کی دعوت کا انتظام بھی کیا۔

اس موقع پر سماجی کارکن ممتاز علی شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کام ہم اپنے مخیر حضرات کے تعاون سے کررہے ہیں اور ایسے غریب اور نادار لوگوں کی مشترکہ مدد کرنا اور ان کے اہل خانہ میں خوشی کا بندوبست کرنا صرف اور صرف اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ کار َ خیر ہم اس امید پر کرتے ہیں‌کہ اللہ اس نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے گا۔

اجتماعی شادی میں سماجی تنظیم کے رہنماؤں حاجی ممتاز علی شیخ، محمد رفیق شیخ، حافظ عبدالرؤف شیخ، مشتاق احمد، سرفراز احمد، منیر احمد شیخ، ڈاکٹر گلزار احمد شبرانی اور دیگر نے تمام دولہا حضرات کو سندھ کی ثقافتی ٹوپیاں اور اجرک کے تحائف پیش کئے۔

TAGGED:سماجی کارکن ممتاز شیخلاوارث جوڑوں کی اجتماعی شادیاںنصیر آباد انڈس میرج ہال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اس سیارےکے معمر ترین کچھوے کی 190 ویں سالگرہ
Next Article پی سی بی کا سندھ انٹر اسکول کرکٹ چیمپئن 2022 فائنل قمبر میں منعقد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی پھر الیکشن کمیشن پربرس پڑے

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): الیکشن کمیشن کے ارکان اور ان کے خاندانوں کو دھمکیاں دینے کے کیس میں اڈیالہ جیل…

February 1, 2023
پاکستان

عدت نکاح کیس؛ خاور مانیکا کا جج پر عدم اعتماد کا اظہار، PTIوکلا کا خاور مانیکا پرحملہ،جج نے کیس سننے سے انکار کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس میں خاور مانیکا کی…

May 29, 2024
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھہ کی مبینہ گمشدگی کیخلاف درخواست دائر

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھہ کی مبینہ گمشدگی کے…

October 9, 2024
پاکستان

ضمنی بلدیاتی انتخابات:کراچی یوسی 13 کی خالی نشست سے میئرخود الیکشن لڑیں گے

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں خالی بلدیاتی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے آخری روز میئر کراچی مرتضیٰ وہاب…

October 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?